سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 23 اکتوبر 2023 کو مختصر حکمنامہ سنایا تھا، پانچ رکنی بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کر رہے تھے جبکہ جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس مظاہر اکبر […]
وفاقی حکومت نے لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کی گئی ہے۔ 2011 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں لاپتا افراد کمیشن قائم […]
پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر ٹکٹ دینے والوں کی فہرست میں سابق وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا نام شامل نہیں ہے۔تصدیق کی کہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے خواتین کی نشستوں پر ٹکٹ کے لیے درخواست اس لیے نہیں دی تھی کہ انھیں اس وقت […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی عہدے سے مستعفی ہونے والے سپریم کورٹ کے پہلے جج نہیں ہیں، قبل ازیں سپریم کورٹ کے 6 اور ہائی کورٹس کے 10 ججز نے مختلف ادوار میں مختلف وجوہات کی بنا پر استعفی دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بطور جج سپریم کورٹ مستعفی ہونے […]
وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے )کے زیر اہتمام ہونے والی نیلامی کے پہلے روز چار پلاٹ نیلام کئے گئے، نیلامی کے پہلے روز سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور بھرپور مقابلہ دیکھنے میں آیا،نیلامی کے پہلے روز پلاٹس 7 اعشاریہ796 ارب روپے میں نیلام کئے گئے،سہہ روزہ پلاٹوں کی نیلام عام 12 […]
وزارت دفاع کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمود الزمان خان نے تینوں سروسز چیفس کو خطوط لکھے ہیں۔فیض آباد دھرنا کمیشن کے حوالے سے سیکریٹری دفاع نے تینوں سروسز چیفس کو خطوط لکھے ہیں۔ سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف، ائیر چیف اور نیول چیف کو خطوط لکھے، تینوں سروسز چیفس کو سپریم کورٹ کے حکم […]
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے پاک فوج کے 2 جوان شہید جبکہ 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، اس دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، دہشت […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اب پی ٹی آئی کو انتخابات میں فتح سے کوئی نہیں روک سکتا، 8 فروری کو پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریت سے جیت ہوگی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل […]
بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم چلا رہے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم کا پروپیگنڈا ناکام ہوچکا ہے کیونکہ اس وقت پاکستان میں صرف […]
عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ بانی پی ٹی آئی کو این 122 سے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہ مل سکی، پرویز الٰہی خاندان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا۔ قائد ن لیگ نواز شریف، مریم نواز اور شہباز شریف […]