اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) اسپیکر قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس کو پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیدیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس پر رولنگ دیتے ہوئے کہ کہ جج کا بیان پارلیمنٹ پر حملہ ہے، کسی […]
کراچی (سہ پہر) پنجاب کی صوبائی کابینہ نے صوبے میں صنعتوں کے فروغ کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے یہ منظوری دیدی کہ سرمایہ کارآئیں، انڈسٹری لگائیں، کام کریں، کاغذی کارروائی بعد میں ہوگی۔ایوان وزیراعلی میں پنجاب کابینہ کا 23 واں اجلاس مریم نواز کی زیر صدارت ہوا، 90 نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا، اجلاس […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )اڈیالہ جیل کے دو حوالاتی بیمار ہونے پر اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گئے، ایک حوالاتی منشیات کے مقدمہ میں جبکہ دوسرا چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں جیل میں بند تھا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل کا حوالاتی الیاس نذر پمز اسپتال منتقلی کے دوران راستے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی جب کہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ایک بار پھر رخصت پر چلے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان 11 فروری سے 17 فروری تک دستیاب نہیں ہوں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 1010 گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تصدیق کی ہے کہ گاڑیوں کی خریداری کا حتمی فیصلہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی سفارشات کے بعد کیا جائے گا۔ چیئرمین […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 9 کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 11کروڑ سے زائد مالیت کی 107.2 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں ایف 8 اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) دوران ملازمت وفات پاجانے والے سرکاری ملازمین کے اولاد، بیوہ کو نوکری نہیں دی جائے گی نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ۔
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سال میں میکرواکنامک استحکام آیا لیکن سفر ابھی طویل، مشکل اور چیلنجنگ ہے، اور ہمیں درست سمت میں چلنا ہے، اب ہمارا ہدف معاشی شرح نمو ہے۔دبئی میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے خطاب […]
رحیم یارخان (سہ پہر) الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) رحیم یارخان کے انتخابات برائے سال 2025ء کے سلسلے میں گزشتہ روزمورخہ 10 دسمبر 2025 کوکاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے،مورخہ 9 فروری 2025 کو کاغذات نامزدگی کا اجراء ہوا جس میں نذر عباس، رانا حمزہ، جاوید عباس چوہدری، شوکت علی چوہدری نے چیئرمین الیکشن کمیٹی ملک […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )ملک میں پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی۔ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان (آباد) کے پیٹرن انچیف محسن شیخانی نے بڑی خوش خبری سنا دی، انہوں نے کہا کہ پراپرٹی کانیا دور شروع ہونے والا ہے۔ حکومت بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری بڑھانے […]