اسلام آباد:(آئی پی ایس)سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے 17 اکتوبر بروز جمعرات کو اجلاس طلب کیا ہے ۔ سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی اجلاس دن اڑھائی بجے […]
لاہور:(آئی پی ایس) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی مذمت کی جانی چاہیے اس کا ملک کو بہت نقصان ہوگا، یہ ترمیم مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے لائی جا رہی ہے۔ لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے […]
جمعیت علمائے اسلام کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس شام 5 بجے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ہو گا، جس میں مجوزہ آئینی ترمیم پر بات چیت کی جائے گی۔ اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن حکومتی رہنماؤں سے ملاقات پر گفتگو کریں گے۔ […]
احتساب عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے رمضان شوگر مل ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت کو بھجوانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست کی سماعت کی، وزیر اعظم کے نمائندہ […]
اسلام آباد اے این ایف خفیہ اطلاع پر خفیہ مقام سے چرس برآمد https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/10/0-6.mp4
پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے آئینی ترامیم کے لیے 40 کروڑ روپے کی پیش کش ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اپنے وِڈیو پیغام میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے لیے انہیں 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا […]
احتجاج مؤخر کرانے کیلئے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ کرائے جانے کی بات ماننے کے بعد ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی اور وہ ملاقات کے بغیر […]
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے جمہوریہ بیلاروس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امور اور دوطرفہ سکیورٹی و دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا […]
پیپلز پارٹی نے 18 اکتوبر کو آئینی ترامیم پر ووٹنگ کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم 18 اکتوبر سے قبل یا بعد میں پارلیمنٹ میں پیش کرے، 18اکتوبر کو سانحہ کارساز کے باعث پی پی پی کی مرکزی قیادت حیدرآباد ریلی میں مصروف ہوگی۔ ذرائع نے […]
آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہو گا۔ پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس جمعرات کی سہ پہر […]