پیرودھائی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف بڑی کارروائی، پتنگوں اور ڈوروں کی بھاری کھیپ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، 07 پتنگ سپلائرز گرفتار، 9000 سے زائد پتنگیں اور 200 ڈوریں برآمد۔ پیرودھائی پولیس کو پتنگوں اور ڈوروں کی بھاری مقدارمیں نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی، پیرودھائی پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 06 روز کے دوران شہر بھر سے 129 پیشہ ور بھکاری گرفتار، پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیئے گئے ہیں، مصروف سڑکوں اور شاہراہوں پر گداگری کی روک تھام کے لیےکڑی نگرانی کی جارہی ہے، پیشہ […]
حسن ابدالٓ (سہ پہر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن ابدال مین جی ٹی روڈ جرنل بس اسٹینڈ پر عوامی شکایات پر اچانک چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران […]