امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان کا ڈاکٹرعافیہ کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی سے متعلق خبروں پر لاعلمی کا اظہار کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا، کیا شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کو رہا کیا جا رہا ہے؟ ویدانت پٹیل نے جواب دیا، شکیل آفریدی سے متعلق […]
وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی، جس میں دہشت گردی کے خلاف جاری اینٹلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی۔ آرمی […]
وفاقی حکومت نے مبشر حسین کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کر دیا۔طارق محمود کا تبادلہ،وزات اطلاعات کو رپورٹ کرنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پرنسل انفارمیشن آفیسر طارق محمود کا تبادلہ کرتے ہوئے مبشر حسین گریڈ 20کے آفیسر کو ذمہ داریاں سونپ دیں۔ طارق محمود کو فوری طور پر وزات اطلاعات کو رپورٹ […]
لاپتہ افراد کے نام پرملک کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہو گئی ہے، حملے میں مارا گیا شخص ’لاپتہ‘ نکلا۔ گزشتہ روزسکیورٹی فورسز نے گوادرپورٹ کمپلیکس پرحملے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا۔ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا گوادرپورٹ کمپلیکس پر بزدلانہ حملے اور فائرنگ کےتبادلےمیں 8دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے۔ […]
نیویارک سٹیٹ اسمبلی اور نیویارک سینیٹ میں پاکستان کے لئے تاریخ دن ایک ساتھ تین قرار دادوں کی منظوری۔ امریکی پاکستانی نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم امریکن پاکستانی ایڈووکیسی گروپ کی کوششوں سے نیویارک سٹیٹ اسمبلی میں یوم پاکستان کی قرارداد پاس ہونے کا پانچواں سالانہ جشن منایا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ پاکستان ہیریٹج منتھ کی […]
آئی ایس پی آر راولپنڈی 22 مارچ 2024: 20 مارچ کو گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی بہار خان (عمر: 35 سال،ساکن ضلع ڈیرہ غازی خان) اور سپاہی عمران علی (عمر: 28 سال،ساکن ضلع خیرپور)کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے […]
برسلز میں منعقدہ جوہری توانائی سربراہی اجلاس اور دورہ برسلز کے حوالے سے وزیر خارجہ اسحق ڈار کا ویڈیو پیغام https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-21.mp4
وزیر داخلہ کا دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار وزیر داخلہ کی شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا ملک و قوم کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیر داخلہ انشاللہ وطن پاک سے دہشت گردی […]
گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آج گوادر پورٹ اتھارٹی پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گردوں […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ہوئے عمران خان نے کیسز کے بارے میں کہا کہ فیصلے پہلے سے ہوچکے ہیں یہاں صرف کارروائی ہو رہی ہے، القادر ٹرسٹ کمال […]