اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈاون سنگین جر ائم میں ملوث چھ مجرمان اشتہاریوں سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے دارلحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جرائم […]
راولپنڈی (سہ پہر) چیف ٹریفک آفیسر کی سرکل، لائسنسنگ و ایجوکیشن انچارجز سے میٹنگ ٹریفک قوانین کی پاسداری، لائسنسنگ سہولیات و ٹریفک ایجوکیشن ونگ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید بہتری کے حوالے سے احکامات جاری کیے،سی ٹی او نے انتظامی امور سمیت تمام سرکلز کی کارکردگی کا جائزہ لیکر سرکل انچارجز کو واضح […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ آ بپارہ، تھانہ بنی گالہ، تھا نہ ترنو ل ،تھانہ گولڑہ اور تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 380 افراد، 192 گھروں، پا نچ ہوٹلز، 154موٹر سائیکلوں اور49 گا ڑ یو ں کو چیک کیا, جانچ پڑتال کے لئے 15مشکوک […]