اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) آئندہ مالی سال26-2025 کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس میں تقریباً 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل شام 4 بجے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی، بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آبادہائی کورٹ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی، جس میں سب سے زیادہ کیسز نمٹانے والے ججز کی فہرست بھی شامل ہے۔ ماہ مئی 2025 کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے قابل ذکر عدالتی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 1415 مقدمات نمٹائے۔ سنگل اور […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز منظور کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی، اس سے قبل سرکاری ملازمین کی […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی بجٹ 26-2025 کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے اور پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔بجٹ دستاویز کو پولیس کی سخت سکیورٹی میں […]
( اصغرعلی مبارک ) اسلام آباد (سہ پہر) .ڈائریکٹر جنرل میڈیا قومی اسمبلی ظفر سلطان خان نے بجٹ اجلاس کے دوران تعاون پر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل میڈیا قومی اسمبلی نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے صدر عثمان خان، سیکرٹری نوید چودھری، نائب صدر احمد […]
( اصغرعلی مبارک ) اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے متوازن اور عوام دوست وفاقی بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 175کھرب سے زائد (17 ہزار 573 ارب) کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہےوزیر خزانہ کا بجٹ تقریر میں کہنا تھاکہ یہ بجٹ انتہائی اہم اور تاریخی […]
( اصغرعلی مبارک ) اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے بہترین حکمت عملی سے جنگ جیتی لیکن بڑھتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز میں پاکستان کو دفاعی بجٹ بھی بڑھانا چاہیے ,دوسری طرف وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیاہے۔وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، رواں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔چوہدری محمد یسین، جنرل سیکرٹری ہم سرکاری ملازمین کے آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، محمد شوکت انجم پاکستان ورکرز فیڈریشن، آل پاکستان یونائٹیڈ ایریگیشن ایمپلائز فیڈریشن، سی ڈی اے مزدور یونین، پاکستان کمیونٹی ہیلتھ ورکرز فیڈریشن، […]
فیصل آباد (سہ پہر) فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار دہشت گردوں محمد اعظم عرف ججی،امجد علی اور منظور احمد کو سخت سیکورٹی کے حصار میں […]