اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم کی منظوری سے 111افسران کی گریڈ 20اور 21میں ترقیاں، ترقی پانے والوں میں پولیس،ایڈمنسٹریٹو گروپ کے افسران شامل ،حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ بیس کے 12افسران کی گریڈ اکیس میں ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔ کیپٹن(ر)نواز نسیم،کیپٹن (ر)محمد ظفر اقبال، عظمت محمود خان ،محمد عامر جان،صولت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) زرداری ہاؤس کراچی میں رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے ملاقات کی، ملاقات میں آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن علی شان سونی اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے مشیر برائے جیل خانہ جات سردار احمد صغیر بھی شریک ہوئے۔ اس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے خلائی و بالائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے محرم الحرام 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق نئے اسلامی سال کا آغاز 27 جون 2025 بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق چاند کی پیدائش 25 جون 2025 کو سہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سنی اتحاد کونسل کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ میں مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس میں التوا کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس کی سماعت 26 جون کو مقرر کی گئی ہے، مذکورہ کیس میں سینئر وکیل حامد خان ایک فریق […]
راولپنڈی (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کو بجٹ پاس کرنے کی کیا جلدی تھی، بجٹ میں بانی سے کیا چھپایا گیا ہے اسے پاس کرنے کیلئے بانی کا دو دن بھی انتظار نہیں کیا، میرا خیال ہے مائنس عمران خان ہوچکا۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان میں موجود پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین کے لیے حکومت کی جانب سے دی گئی قیام کی مہلت اب اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، جس کی آخری تاریخ 30 جون مقرر ہے۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک 5 لاکھ […]
راولپنڈی (سہ پہر):ڈنمارک کے سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں منشیات برآمدگی کے مقدمے میں گرفتار شہری سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق سفارتی وفد اڈیالہ جیل میں حوالاتی مس روزا کونسل بلوم سے ملاقات کے لئے آیا، سفارتی وفد کی ملاقات ڈپٹی سپریٹنڈنٹ کے کمرہ میں کرائی جائے گی۔ حوالاتی […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پالیسی ادارہ براۓ پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی) نے پیر کے روز ایک فکر انگیز سیمینار کا انعقاد کیاجس میں ماہرین معاشیات اور مزدور رہنماؤں نے وفاقی بجٹ 26۔2025 کا تنقیدی جائزہ لیا اور اس کے مزدور طبقے پر اثرات پر روشنی ڈالی- پاکستان ورکرز فیڈریشن (PWF) کے جنرل سیکرٹری اسد […]
راولپنڈی (سہ پہر):پی ایچ اے کے مری شہر میں سجاوٹ اور ہارٹیکلچر بارے خصوصی اقدامات ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی کا مری شہر کا خصوصی دورہ، احمد حسن رانجھا کی جانب سے بیوٹیفیکیشن،ہارٹیکلچر کے مختلف منصوبوں کا تفصیلی جائزہ، ڈی جی پی ایچ اے کی مری میں خوبصورتی کو مزید نکھارنے اور ہارٹیکلچر کے […]