راولپنڈی (سہ پہر) کھیلتا پنجاب پنک گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی خواتین ٹیموں کے ٹرائلز شروع ہوگئے ہیں، پہلے روز کراٹے اور ماس ریسلنگ ٹیموں کے ٹرائلز ہوئے۔ راولپنڈی ڈویژن سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کیلئے کراٹے کے ٹرائلز میں 51 کھلاڑیوں نے حصہ لیا جن […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین ، سعید غنی، میئر اور دیگرشریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آفتاب جہاں) پی ٹی آئی نے چیئرمین سینیٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا ہے۔ یہ خط سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر کی جانب سے ارسال کیا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے سینیٹر راجہ ناصر عباس کو قائدِ حزبِ اختلاف نامزد […]