کراچی (سہ پہر) کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ نے جناب طاہر حسین سانگی کو سیکریٹری صحت حکومت سندھ کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایسوسی ایشن نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی قیادت میں سندھ کا صحت کا نظام عملی اصلاحات، بہتر گورننس اور مریضوں کی نگہداشت میں بہتری […]
حسن ابدال (سہ پہر) صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا، جہاں ضلعی و تحصیل انتظامیہ اٹک کی جانب سے غیر معمولی، مثالی اور اعلیٰ سطح کے انتظامات کیے گئے تھے۔ دورے کے موقع پر سکیورٹی، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ، […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے تاہم یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیا […]