اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) حقانی نیٹ ورک کے سربراہ اور افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور اپنا استعفی بین الاقوامی طور پر غیر تسلیم شدہ طالبان حکومت میں افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخندزادہ کو بھجوا دیا ہے۔افغانستان انٹرنیشنل نے […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) نامور گلوکارہ نصیبو لال کو شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق نصیبو لال پر شوہر کے مبینہ تشدد کا واقعہ شاہدرہ ٹاؤن میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نصیبو لال پر شوہر کے مبینہ تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ٹرین سانحہ کے بعد اب ایک ڈیڑھ ماہ کے اندر بلوچستان میں آپریشن ہوسکتا ہے، ان کے مطابق ایسے میں ضروری ہے کہ آپریشن فوکس، کلیئر اور اسمارٹ ہونا چاہیے۔انوارالحق کاکڑ کے مطابق بلوچستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے […]
لاہور (سہ پہر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے سلسلے میں وجد کی رات ( صوفی رنگ ) 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے – جس میں نامور […]
ہری پور (سہ پہر) ڈی پی او ہری پور فرحان خان کا آغوش الخدمت فاؤنڈیشن سکول کا دورہ ،انتظامیہ،بچوں سے ملاقات اورافطاری کی۔ ڈی پی او ہر ی پور فرحان خان نے آغوش الخدمت فاؤنڈیشن سکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان بھی ہمراہ تھے ۔ آغوش […]
لاہور (سہ پہر) محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب کی اہم کامیابی لاہور سے خودکش حملہ آور گرفتار، لاہور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا برکی روڈ کے قریب مقابلے کے بعد ایک خودکش حملہ آور کو گرفتار کر کے بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی گرفتار دہشتگرد حافظ شمس […]
ہری پور (سہ پہر) ہری پور تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی،اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے موبائیل فون ،گاڑی کے کاعذات اور رقم مبلغ 6 لاکھ بائیس سو روپے چھیننے والا 3 رکنی گروہ گرفتار۔ ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری […]
کوئٹہ (سہ پہر) بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور وہاں کام کرنے والے7 مزدور اغوا کرلیے۔لیویز حکام کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر ڈیم پر حملہ کیا۔ لیویز حکام کے مطابق حملہ آوروں نے ڈیم کی تعمیر کے لیے […]
اصغر علی مبارک اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان سرحد پار سے دہشت گردی کا شکار ہے،سیکورٹی فورسز دہشت گردی کی تمام شکلوں ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں11 مارچ 2025 کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر سبی کے قریب بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ دہشت گردوں نے ریلوے […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistan is a victim of cross-border terrorism, security forces are determined to eliminate all forms of terrorism, On March 11, 2025, heavily armed terrorists attacked the Jaffar Express from Quetta to Peshawar near Sibi. After blowing up the railway track, the terrorists took control of the train and took […]