اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان کے قدرتی وسائل میں شامل تانبے کے وافر ذخائر میں بین الاقوامی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔ وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو جمع کروائی گئی ایک تحریری رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ کےجاری حکم نامے میں کہاگیا ہےکہ زرتاج گل کو 11 اگسست تک گرفتارنہ کیا جائے،درخواست گزار کو اے ٹی سی عدالت فیصل آباد نے دس […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گروں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا […]
راولپنڈی (سہ پہر) ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کا عمل نیب راولپنڈی آفس میں شروع کر دیا گیا ہے ،متعدد جائیدادیں نیلام کر دی گئی ہیں ،نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رومیش مارکی کی رقم نیب کو ٹرانسفر ہونے کا عمل شروع کر دیا گیا ،کاپوریٹ آفس ون کو 87کروڑ 60 […]
اسلام آباد (سہ پہر) ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ آپریشن،ہاسٹل سٹی میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 30بلڈنگز کو سیل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ہاسٹل سٹی میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے اسلا آباد کی 99ویں ہائوسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیدیا جبکہ متعلقہ ہائوسنگ سوسائٹیز کے سپانسرز اور مالکان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نادرا سے ان کی تفصیلات مانگ لی گئی ہیں ۔ سی ڈی اے کی طرف سے جاری […]
Rawalpindi, August 7, 2025 (Sapeher Times): The National Accountability Bureau (NAB) has intensified its actions against real estate tycoon Malik Riaz, launching the auction of several Bahria Town properties at its Rawalpindi office. According to an official NAB statement, multiple properties have already been auctioned, including Romesh Marquee, which was successfully sold for Rs 508 million. […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن سے متعلق پہلے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ بات کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا تحریک انصاف پارلیمنٹ کا حصہ رہے گی تاہم آنے والے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میں ماہ اگست میں یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 تعطیلات کا امکان ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 14 اگست(بروز جمعرات)کو یوم پاکستان پر عام تعطیل ہوگی جبکہ چہلم امام حسین (جمعہ 15 اگست)کو منایا جائے گا۔ چہلم کی تعطیل وفاقی تعطیلات میں شامل […]
اسلام آباد (سہ پہر) برصغیر کے ممتاز روحانی بزرگ شاہ عبدالطیف کاظمی المعروف حضرت بری امام سرکار کے 320ویں تین روزہ سالانہ عرس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں گذشتہ روز مزار کو غسل دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی، رکن قومی اسمبلی نصیر سندھو، ڈی سی […]