Lahore, Pakistan (Sapeher Times)— Rici Melion, the international luxury menswear label known for refined craftsmanship and contemporary elegance, has officially opened its newest and largest flagship store at Packages Mall, Lahore. The expanded space marks a significant milestone for the brand, offering a more immersive and elevated shopping experience. Designed to reflect Rici Melion’s evolving […]
پشاور (سہ پہر) لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین ٹریفک اہلکار جبکہ بنوں میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز […]
لاہور (سہ پہر) سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج سید […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملک میں پہلی بار مقامی سطح پر ادویات کی تیاری کی پالیسی کے تحت ویکسین فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔مقامی سطح پرادویات کی تیاری کی پالیسی کی دستاویز کے مطابق ملک میں چند برس میں ویکسین کا درآمدی بل ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے متجاوز ہونے کا خدشہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان زرعی ملک ہے، جہاں کروڑوں لوگ ان دریاؤں کے سہارے زندہ ہیں جو کشمیر کی وادیوں سے نکل کر پاکستان کو سیراب کرتے ہیں۔ لیکن بھارت، جو نہ صرف ایک قابض ہے بلکہ آبی دہشت گرد بھی بن چکا ہے، وہ ان دریاؤں پر ڈیمز بنا کر پاکستان کی شہ […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Pakistan is an agricultural country, where millions of people live on the rivers that flow from the valleys of Kashmir and irrigate Pakistan. But India, which is not only an occupier but has also become a water terrorist, is trying to cut off Pakistan’s jugular vein by building dams on these rivers. […]
اسلام آباد (سہ پہر) مولا امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا میں انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا گیا۔ جشن ولادت باسعاد ت مولائے کائنات امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حوالے سے مختلف مساجد، مدارس، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغاں کیا گیا، مٹھائیاں […]
اسلام آباد (سہ پہر) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات پر غور کیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی اسپیشل فورس کے اہلکار وینزویلا کے صدر کے کمرے میں داخل ہوگئے تھے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی فورسز نے رات کے وقت ان کے بیڈروم سے اُس وقت گرفتار کیا جب وہ گہری نیند سو رہے تھے۔ اس بات کا دعویٰ […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی معیشت پر اثر انداز ہونے والے ٹیکس مقدمات کے فوری فیصلے آئندہ ترجیح ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اہم ٹیکس مقدمات کے جلد فیصلوں کی حکمتِ عملی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کا اعلامیہ […]