اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی ترقیاتی ادارے کی جانب سے انجینئر ز ہائوسنگ سکیم کے لے آئوٹ پلان میں بے قاعدگیوں ،ڈیٹا کی عدم فراہمی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیاگیا۔ڈائریکٹر انجینئر ز ہائوسنگ سکیم عارف شیخ کے نام پر جاری شوکاز نوٹس کے متن کے مطابق سی ڈی اے نے 2008میں 1156کنال پر مشتمل […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بتایا ہے کہ نان فائلر بینک سے کیش نکالے گا تو 0.8 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کٹے گا۔ایف بی آر نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا کہ پہلے جب نان فائلر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے )کے گریڈ 19کے آفیسر ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ افتخار علی حیدری کو معطل کر دیا گیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق مس کنڈکٹ اور خراب کارکردگی کی بنیاد پر معطل کیا گیا ہے،مذکورہ آفیسر کو فوری طور پر احکامات پر عمل درآمداور ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سی ڈی اے میں تقرری و تبادلے کی ہوا،، ڈائریکٹر سیکورٹی کو ڈائریکٹر انفورسمنٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا، تحریری احکامات کے مطابق ڈائریکٹر سیکیورٹی خضر حیات ستی کو ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر لاء 2فیاض وٹو کو ڈائریکٹر لاء ون کا اضافی چارج دیا گیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کردی۔سفارتی ذرائع کے مطابق ایران میں موجود پاکستانیوں کی تعداد تقریبا 45 سے 50 ہزار کے درمیان ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے ضرورت پڑی تو اقدامات کیے جائیں گے، […]
پشاور (سہ پہر) خیبرپختونخوا کا 2 ہزار 119 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم خان نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران صوبائی حکومت نے واجب الادا قرضوں میں مجموعی طور […]
اسلا م آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں موسم شدید گرم رہنےکا امکان ہے،جبکہ رات آندھی کےساتھ چند مقامات پربارش متوقع ہے،مری،گلیات،اٹک،چکوال میں بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں تیزاورگرد […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) قومی اسمبلی نے ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، قرارداد حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی، قرارداد پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے پیش کی۔ قرارداد کے مطابق قومی اسمبلی اسرائیل کی طرف سے ایران کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف 5 فیصد افراد نے ہی ٹیکس دینا ہے لیکن وہ بھی نہیں دے رہے، ملک میں سالانہ 7100 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کی نشاندہی کی گئی ہے، مینوفیکچرنگ سیکٹر سے 3100 ارب روپے کا ٹیکس نہیں آتا، […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) فارما کمپنی کے گردوں کے ڈائلیس کی دوا ہیمو ڈائلیسس بارے گمراہ کن دعوے،زندگی بچانے والی دوا کی جعلی تشہیر، فارما کمپنی کو 20 لاکھ روپے جرمانہ،کمپٹیشن ٹربیونل نےCCP کا فیصلہ برقرار رکھا، دوا ساز کمپنی کی اپیل مسترد۔فارما کمپنی نے کوالٹی اسٹینڈرز کی جعلی سرٹیفکیٹس سے گمراہ […]