اسلام آباد (سہ پہر)(سجاد ظہور بھٹی /ایڈیٹر انوسٹی گیشن)ایف آئی اے سے دھماکہ خیز خبر، کرپشن بد عنوانی ، دھوکہ دہی اختیارات کا غلط استعمال کرنے والوں کیخلاف 35مقدمات کے اندراج کا فیصلہ ، سی ڈی اے کے خلاف دو مزید مقدمات بھی شامل ہیں ۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف نے بانی کی 9مئی مقدمات میں ضمانتیں منظور ہونے کو بڑی اخلاقی و قانونی فتح قرار دیدیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ بانی کیخلاف قائم تمام مقدمات جھوٹے، بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی ہیں۔ سپریم کورٹ نے تین رکنی بینچ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت میں وزارت داخلہ کی شاندار کارکردگی پر ایک نظر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ پنجاب کے طور پر شاندار اور متاثر کن کارکردگی کے پیش نظر ان کو وفاقی وزیر برائے داخلہ و منشیات ڈویژن تعینات کیاگیا۔ وزیر اعلی پنجاب کے […]
اسلام آباد (سہ پہر): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ کیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کس کو بنایا جائے تین نام بانی کے سامنے پیش ، اسد قیصر ، بیرسٹر گوہر اور محمود خان اچکزئی کے نام پیش کیے گئے ۔ اسد قیصر نے معذرت کر لی جبکہ بیرسٹر گوہر نے کو پارلیمانی لیڈر بنائے جانے کا امکان […]
اسلام آباد (سہ پہر): سپریم کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بینچ نے کی جس دوران عمران خان کے وکیل سلمان […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی راولپنڈی میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس […]
راولپنڈی (سہ پہر):پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ مشکل موسمی حالات اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے اندر غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پاک فضائیہ کے سی130 طیارے کے ذریعے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی […]
اسلام آباد (سہ پہر):الیکشن نے الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں اور پنجاب اسمبلی کے ایک حلقہ کا شیڈول جاری کیا ہے ۔ کمیشن نے این اے 143 این اے 185 اور صوبائی اسمبلی کےپی پی 203 کا ضمنی شیڈول جاری کیا ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائیویٹ ہاؤسنگ اور فام ہاؤسنگ سوسائٹیز، اپارٹمنٹس اور کمرشل اسکیموں میں سیف سٹی اسلام آباد کے تحت سی سی ٹی وی اور سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جاری […]