راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایس ڈی پی او سول لائنز آفس اور ایس ڈی پی او ٹیکسلا آفس میں میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ڈی پی او ٹیکسلا، سرکل ایس ایچ اوز،امام بارگاہوں کے متولی اور […]
کراچی (سہ پہر) کراچی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ ٹاؤن منگھوپیر کے زیر اہتمام ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی کے ضلعی عہدیداران، سٹی ایریاز اور یونین کونسلز کے نمائندوں، وارڈز سے تعلق رکھنے والے کارکنان، منتخب بلدیاتی نمائندوں، ذیلی تنظیموں، […]
KARACHI (Sapeher Times) Karachi On the occasion of the 72nd birth anniversary of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, Pakistan Peoples Party District West Manghopir Town organized a vibrant ceremony to pay tribute to the iconic leader. The event was attended by party officials from the district, representatives from city areas, union councils, wards, elected local government […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت میں رہائشی یا کمرشل بلڈنگز کی تعمیرات کا معاملہ بغیر اجازت تعمیرات آپ کو جیل پہنچا سکتی ہے، ضلعی انتظامیہ کا انتباہ جاری وفاقی دارالحکومت میں بغیر اجازت کسی بھی قسم کی تعمیرات نہیں کی جا سکتیں، ڈی سی عرفان میمن تعمیرات کے لیے سی […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کے علاقے تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 11 سالہ بچی کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ اڈیالہ چوکی کے قریب ایک سرکاری کوارٹر میں پیش آیا، جس نے اہل علاقہ اور عوامی حلقوں کو شدید […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کی ایران پر امریکی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر بلا اشتعال امریکی حملہ ایران کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، اقوام متحدہ کے چارٹر اور اس کے اپنے آئین کی سنگین […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سائٹس پر امریکی حملے سخت قابلِ مذمت ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ یہ حملے ہٹ دھرمی، جارحیت اور جنگی جرائم ہیں، یہ 2003 میں عراق جنگ کی طرح جھوٹ پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، یورپی یونین اور جاپان نے ایرانی جوہری ہتھیاروں کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں کمی کیئے سفارتکاری کا راستہ اپنایا جائے۔امریکا نے ہفتہ اور اتوار کی رات بی 2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں کے ذریعے ایران کی تین جوہری […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور حکومت کی جانب سے امریکی صدر ٹرمپ کیلئے نوبل انعام کی سفارش کرنا بلنڈر ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کا ٹرمپ سے ملنا مس ٹائمنگ ہے، ماضی کی […]
لاہور (سہ پہر) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے امریکا کے ایران پر حملے کے بعد کہا ہے کہ ایران افغانستان کی طرح امریکی غرور خاک میں ملا دے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملہ، امریکی صہیونی سازش کا پہلا […]