اسلام آباد (سہ پہر) پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں بننے والے آئینی بینچ نے آئین کو ہرا دیا ہے، جس دن یہ بینچ تشکیل دیا گیا، اسی دن سے اس پر شکوک و شبہات پیدا ہو چکے تھے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما کنول […]
نارووال (سہ پہر) اسلام آباد سے دبئی جانیوالا غیرملکی طیارہ بھارتی حدود میں چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث طیارہ سیالکوٹ نارووال سے بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوا، جہاں 10 منٹ تک رہا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے دبئی جانیوالا غیرملکی ایئر لائن کا جہاز بھارتی فضائی حدود […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ مسترد کر دیا ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں اسی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کا آئینی استحقاق تسلیم کیا تھا، یہ وہ وقت […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیرِ اعظم نے قانونی ٹیم کو مبارکباداور انکی انتھک محنت پر پزیرائی کی ۔ انہوں نے کہا کہ فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم […]
اسلام آباد (سہ پہر) مشیر وزیراعظم راناثنااللہ نے کہا کہ جمہوری عمل توپارلیمنٹ اوراسمبلیوں میں ہے،عدالتوں میں قانون کے مطابق فیصلہ ہوتاہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے عدالتی فیصلے اور سیاسی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی و قانونی صورتحال میں اللہ تعالی نے ہمیں معرکہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو تھر میں پانی کے موثر استعمال […]
ISLAMABAD, Jun 27 (Sapeher Times):Chairman of PIYYAS International Human Rights, Rana Imran Latif on Friday called upon the federal government, district administration, and police to launch an immediate and effective crackdown against the organized begging mafia operating in Islamabad’s major intersections, marketplaces, parking areas, and public spaces. In a statement, he expressed grave concern over […]
Islamabad (Sapeher Times):Chairman of PIYYAS International Human Rights, Rana Imran Latif, has called upon the federal government, district administration, and police to launch an immediate and effective crackdown against the organized begging mafia operating in Islamabad’s major intersections, marketplaces, parking areas, and public spaces. He expressed grave concern over how these professional begging networks have […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد چیئرمین پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس رانا عمران لطیف نے وفاقی حکومت، ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چوکوں، چوراہوں، پارکنگ ایریاز اور اہم مارکیٹوں میں سرگرم بھکاری مافیا کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے انہوں نے کہا کہ ملک […]
کراچی (سہ پہر) چیئر مین ماڑی پور ٹاون ہمایوں محمد خان نے سال 2026_2025 کا مالیاتی بجٹ پیش کر دیا۔ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڑی پور ٹاون کا بجٹ برائے سال کا تخمینہ تقریباً 01 ارب 99 کروڑ 48 لاکھ 58 ہزار 470 کا ہے کونسل کے باضابطہ اجلاس میں بجٹ سال 2026_2025 کی کثرت رائے سے […]