اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں شامل نہیں، عالمی برادری دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون کرے، بھارت خطے میں قیام امن کیلئے مذاکرات کرے۔ ’’دنیا کیلئے پاکستان کی دہشت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد پولیس نے ثناء یوسف، تجزیہ نگار سردار فہیم قتل سمیت 15 ہائی پروفائل کیسز ریکارڈ مدت میں ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیسز کا سراغ لگانے والی اسلام آباد پولیس کی پوری ٹیم سے ملاقات کی اور افسران […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کی مرمت میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مالی سال 24-2023 کے دوران ہیلی کاپٹر کی مرمت اور اسپیئر پارٹس کی خریداری پر 37 کروڑ روپے خرچ کیے گئے، جن میں ضابطوں کی سنگین خلاف ورزی کی گئی۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں۔ ای سی پی کی جانب سے قومی […]
باجوڑ (سہ پہر) باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکاپھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب ہوا ، حملے میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل اسمعیل، تحصیلدار ناواگئی اور […]
Islamabad, July 2, 2025 (Sapeher Times): Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on Wednesday commended the Ministry of Finance and the Federal Board of Revenue (FBR) for achieving a record 42% increase in federal tax revenues during the fiscal year 2024–25 — the highest growth in over a decade. Chairing a high-level weekly review meeting on […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کے بعد قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی عددی پوزیشن واضح ہو گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں مجموعی ارکان کی تعداد 333 ہو چکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) 123 نشستوں کے ساتھ ایوان میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی […]
ڈھاکہ (سہ پہر):سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کے الزام میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنادی، ان پر عدالتی کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے کا […]
Faisalabad (Sapeher Times) In a meeting held at Iqbal Stadium of Sports Journalists Association Faisalabad (SJAF), Malik Jamil Siraj was unanimously elected President while Arsalan Durrani was elected General Secretary. A large number of SJAF members present in the General House meeting,meanwhile Muhammad Naseem Shah (Senior Vice President), Rida Sindhu and Tahir Shahzad (Vice Presidents […]
فیصل آباد (سہ پہر) سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن فیصل آباد(سجاف) کے اقبال سٹیڈیم میں منعقدہ اجلاس میں متفقہ طور پر ملک جمیل سراج کو صدر جبکہ ارسلان درانی کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا۔ جنرل ہاؤس میں موجود بڑی تعداد میں سجاف ممبران نے محمد نسیم شاہ کو سینئرنائب صدر، ردا سندھو اور طاہر شہزاد […]