اسلام آباد (سہ پہر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ڈپلومیٹک کرسپنڈنٹس فورم پاکستان کے عہدیداران اصغر علی مبارک، پرویز مغل، نسیم الغنی، اصغر علی مبارک نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سیکرٹری محترمہ نیئر علی اور دیگر کی جانب سے کامیاب سفارتی خدمات پر گلدستہ پیش کیا جا رہا ہے ۔
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) پنجاب رجمنٹ سنٹر (پی آر سی) مردان میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے اکیسویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ‘ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 2500 سے زائد جوانوں نے اپنی عسکری تربیت کامیابی سے مکمل کی تقریب کے مہمانِ خصوصی […]
اسلام آباد (سہ پہر) نشان حیدر ریسرچ فورم کے چیف ایگزیکٹو عباس بیگ مرزا کا کپتان کرنل شیر خان شہید کے بڑے بھائی نشان حیدر کے ساتھ گروپ فوٹو
راولپنڈی (سہ پہر) روات میں فائرنگ کر کے شادی شدہ خاتون کو قتل اور شوہر کو شدید زخمی کردیا گیا پولیس کو شہری نے اطلاع دی کہ میاں بیوی موٹر سائیکل پر دوا لینے گئے تھے، دیر ہونے پر تلاش کیا تو موٹر سائیکل راستے میں پڑی ہوئی ملی جس کے قریب مقتولہ مردہ حالت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار30 دسمبرتک کاغذات جمع کروا سکیں گے، پہلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر تھی۔ واضح رہے کہ اسلام […]
لاہور (سہ پہر):,(آئی پی ایس) 9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں جلانے سے متعلق 2 مقدمات کا تفصیلی تحریری […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ہیں اور ان کا طیارہ نورخان ایئربیس پر لینڈ کرگیا ہے۔ اماراتی صدر کا یہ دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک نئی جہت قرار دیا جا رہا ہے۔ شیخ محمد بن زاید […]
اسلام آباد (سہ پہر) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے )نے(خیابانِ کشمیر-ٹو)” ہاؤسنگ سکیم، زون-5، اسلام آباد، جو جموں و کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر انتظام ہے، کو گلبرگ ریزیڈنشیاہاؤسنگ سکیم کے ساتھ ضم کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سی ڈی اے کی پلاننگ ونگ نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پیرافورس میں 500سارجنٹ اور ڈرائیوروں کی بھرتی کا فیصلہ کر تے ہوئے تمام اضلاع کیلئے الگ الگ کوٹہ مختص کر دیا گیا ۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی گریڈ سات کی پانچ سو آسامیوں پر بھرتیاں کریگی ۔ بھرتیاں سارجنٹ ڈرائیورز کیلئے کی جائیں گی ۔ تمام اضلاع کیلئے علیحدہ علیحدہ […]
نوڈیرو (سہ پہر) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدابخش بھٹو آمد، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔آصفہ بھٹو زرداری نے شہدا کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، ملک کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ […]