راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ کینٹ سبطین الحسنین کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، موبائل شاپ سے موبائل فونز چرانے والا شخص گرفتار،موبائل فونز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 2 لاکھ 76 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل شاپ سے موبائل فونز […]
اسلام آباد (سہ پہر) لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی معاون خیر محمد شیخ کی قیادت میں چیمبر کے وفد نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہونے والی فرسٹ پاکستان اکنامک سمٹ میں شرکت کی۔ وفد میں چیمبر کے چیف پیٹرن ممتاز علی شیخ، سابق صدر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 19ماہی گیروں کوبحفاظت ریسکیو کیا’ ماہی گیروں کی کشتی گوادر سے تقریباً 120ناٹیکل میل جنوب میں انجن کی خرابی کےباعث پھنس گئی تھی، کشتی میں 11 پاکستانی اور 8 ایرانی شہریوں سمیت 19 افرادسوار تھے’جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن […]