اسلام آباد (سہ پہر) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے سینٹر ناصر بٹ کی ملاقات راولپنڈی کی سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگو اور نائب وزیراعظم نے یقین دلائی کروائی سینیٹر ناصر بٹ کو کے راولپنڈی سیاست کا گڑھ ہے اسے اگنور نہیں کیا جا سکتا سیاست ہمیشہ صاف اور شفاف ہوتی ہے
راولپنڈی (سہ پہر) آئی جی پنجاب نے 5 ایس پیز کے تبادلے کر دیئے ایس پی راول سعد ارشد کا ایس پی ہیڈ کوارٹر تبادلہ کر دیا گیا ایس پی سٹی ملتان بیدار بخت کو ایس پی راول تعینات کر دیا گیا اثر علی کا لاہور سے ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تبادلہ کر دیا گیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی اٹک یاسر مطلوب کیانی اور ان کی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیوں اور نمایاں پیشہ ورانہ کارکردگی […]