پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ملتان سے روانگی سے قبل پیپلزپارٹی ملتان کے مقامی قائدین سے ملاقات کی۔آصف زرداری سے ملاقات کے موقع پر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم، چیف کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب عبدالقادر شاہین اور ضلعی جنرل سیکرٹری را ساجد علی نے سیف ذوالفقار تلواروں […]
توشہ خانہ اور 190 ملین پانڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل کورٹ روم میں سماعت کی۔ نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ٹیم کے ہمراہ اور بانی پی ٹی آئی […]
سرمایہ کاروں نے سولر اور ونڈ پاور پلانٹ کے 13 منصوبوں کی منظوری کیلئے آرمی چیف سے رابطہ کر لیا۔ سرمایہ کاروں نے آرمی چیف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ملکی معیشت کو دوبارہ صحیح سمت پر گامزن کرنے پر آپ کے مشکور ہیں، بیوروکریسی کی رکاوٹ کے باعث 600 ملین ڈالر کی […]
Islamabad – 6 January 2024 : Embarking on an unparalleled journey that transcends borders, the highly anticipated film “Muhafiz” emerges as a cinematic marvel, masterfully crafted by the multi-talented Mr. Khadim Hussain Chakrnai. As the creative force behind the project, Mr. Chakrnai assumes the roles of Director, Producer, Writer, Actor, and Financier, bringing forth […]
راولپنڈی پنجاب پولیس میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کی خالی اسامیوں پربھرتی کےلیےاشتہارجاری کردیاگیاہے،مطلوبہ معیارپرپورااترنے والےامیدواران ذیل میں دیئےگئےلنک سےفارم ڈاؤن لوڈکرکےمقررہ تاریخ تک اپنی متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں جمع کروائیں، درخواست فارم13جنوری2024تک جمع کروائےجاسکتےہیں.
کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی کا غازی گوٹھ اجتماع گاہ کے اطراف کی سٹرکوں کا دورہ ۔اجتماع گاہ کے اطراف سڑکوں کے کام کو شروع کرا دیا ۔ چیئرمین منگھو پیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے غازی گوٹھ اجتماع گاہ کے اطراف کی سٹرکوں کا دورہ کیا جو سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار […]
کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے منگھوپیر ٹاؤن یوسی 8 سرجانی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 سالگرہ کے پروگرام میں شرکت کی اس موقع پر چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کےشہید ذوالفقارعلی بھٹو کو کبھی نہیں بھول سکتے 5 جنوری کو بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی96 سالگرہ […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی کی جانب سے پنجاب سے قومی اسمبلی کے 53 اور صوبائی اسمبلی کے 138 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ جنرل نشستوں پر 6 خواتین امیدواروں کو بھی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ […]
آئندہ منگل کو مری اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برف باری متوقع ہے ۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ منگل 9جنوری کو مری اور گردونواح میں موسم سرماکی پہلی برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پیر اور بدھ کو مری […]
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر میں سوپور قتل عام کے متاثرہ خاندانوں کو تین دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال انصاف نہیں مل سکا ہے اور قاتل بھارتی فوجی آزاد گھوم رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج سوپور قتل عام کو اکتیس برس مکمل ہونے پر […]