وزیراعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کوڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو ( ڈی جی آئی بی ) تعینات کردیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ۔ فواد اسد اللہ خان کی بطور ایڈیشنل ڈی جی […]
پاک ایران عسکری قیادت نے دہشتگردی کو مشترکہ خطرہ قراردیا ہے . پاکستان اور ایران کے عسکری قیادت کے درمیان اتفاق پایا گیا ہے کہ دہشت گردی خطے سمیت دونوں ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ بھی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی […]
اسلام آباد راولپنڈی یونین کونسل گرجا کے علاقے چاکرہ میں واسا کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ٹیوب ویل کے پاس غلاظت بھرا پانی جو ٹیوب ویل میں جاتے ہوئے نظر ا رہا ہے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/07/16-at-22.25.mp4
آئس ( شیشہ) کیا ھے؟؟؟ آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے، جیسے آلو پیاز اور ٹماٹر آئس ایک ایسا نشہ ھے، جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھوجاتے ہیں۔ جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ھے۔ آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ھے۔ […]
: اسلام آباد ماں تو ماں ہوتی ہے غریب کی ہویا امیر کی.
لااہور ایس ایچ او جاتلی اورنگزیب گوندل کو بہترین کارکردگی پر ائی جی پنجاب نے نگتی انعام اور سرٹیفیکیٹ سے نوازا حالاکہ جاتلی میں بہت کم ایسے ایس ایچ او رہے ہیں جنوں کو یہ انعام سے نوازا گیا ہو زیادہ تر بری کارکردگی کی وجہ سے متل لائن ہوئے رہے ہیں
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب کے 15 ہسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ مرحلہ وار پروگرام کے تحت لاہورمیں جناح، چلڈرن، میو، سروسز او رجنرل ہسپتال میں ایچ آئی ایم ایس کا نفاذ کیا جائیگا ڈیرہ غازی خان،فیصل آباد، راولپنڈی،گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور اوررحیم یار خان کے ہسپتالوں میں […]
وزیر اعلی محسن نقوی کا بحریہ آچرڈ ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور سے بحریہ آچرڈ ہسپتال شفٹ کی گئی دل کے عارضہ میں مبتلا بچی سے ملاقات دل کے دو بند والو کے کامیاب آپریشن کے بعد بچی کی صحت یابی پر اطمینان کا اظہار، بچی کے علاج معالجے […]
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی کا حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بجلی کی طلب گزشتہ سالوں سے کم نہیں بلکہ زیادہ ہے۔ انہوں نےبدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ روز (4 جولائی 2023) بجلی کی طلب 4 جولائی 2021 کے […]