لاہور (سہ پہر) مون سون کا زوردار سپیل، لاہور میں موسلادھار بارش سے مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہور اور گردونواح میں رات بھر وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ واسا کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے پانی والا تالاب میں سب سے […]
پشاور (سہ پہر) خیبر پختونخوا میگا کرپشن سکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، لگژری گاڑیوں اور جائیدادوں کی تفصیلات، تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے خیبر پختونخوا کی تاریخ کے میگا کوہستان کرپشن سکینڈل کیس کو انکوائری سے باضابطہ تفتیش میں تبدیل کر دیا […]
راولپنڈی (سہ پہر):عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رٹ پٹیشن پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کردیا اور انہیں نیب کورٹ میں حاضری سے استثنا دے […]