لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) جہلم میں بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں امدادی سرگرمیوں میں شامل پولیس اہلکار حیدر علی پانی میں بہہ کر شہید ہو گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق شہریوں کو ریسکیو کرنے کے دوران سیلابی ریلے میں بہہ جانے والےکانسٹیبل کی لاش مل گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سینیٹ نے خاتون کو اغوا یا سرعام برہنہ کرنے والے کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ نے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظورکیا جس کے تحت خاتون کو اغوا یا سرعام برہنہ کرنے والے کو پناہ دینے پرسزائے […]
پشاور (سہ پہر): خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی تنظیمی عہدیداروں نے پارٹی قیادت سے سینیٹ الیکشن میں پشاور سے عرفان سلیم کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا اور مطالبہ نہ ماننے کی […]