بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیوز اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ پنجاب حکومت کے جوڈیشل کمیشن کو پولیس تحقیقات مکمل ہونے تک کام سے روکا جائے اور مبینہ ویڈیوز کو پبلک نہ کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ […]
، سپیشلی ایبلڈ لڑکی سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم معاویہ نے اس کی ذہنی معذور بیٹی کے ساتھ زیادتی کی،نصیر آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم معاویہ کو گرفتار کرلیا،متاثرہ لڑکی […]
استنبول:چین کے نائب وزیراعظم کے بعد ترکیہ کے نائب صدر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز کے دورہ پاکستان کا مقصد پاک، ترک بحریہ کے درمیان دفاعی پراجیکٹ کا افتتاح کرنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ پراجیکٹ کا افتتاح کراچی میں بدھ کو کیا جائے گا۔وزیراعظم […]
سویڈن اور ڈنمارک کی حکومتوں نے مذہبی کتابوں کی بیحرمتی کے واقعات روکنے پر غور کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حکومتی فیصلے کے بعد بھی سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہوئے، اسلام مخالف انتہا پسندوں نے سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک میں سعودی سفارت […]
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نگران وزیر اعظم کیلئے امیدوار کے انتخاب کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا کے بعض حصوں اور آج اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹس اور قیاس آرائیوں کے برعکس وزیر اعظم […]
محسن نقوی نے بچی کی خیریت پوچھی اور ڈاکٹر زسے صحت کے بارے میں اپ ڈیٹ لیں،ڈاکٹرز نے بتایا کہ بچی کی حالت تشویشناک ہے بچی کا ڈاکٹرز کی 12 رکنی ٹیم علاج کر رہی ہے اورزندگی کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں،بچی کوبہترین علاج معالجہ فراہم کیا جائیگا کیس اسلام آباد پولیس نے […]
پنجاب میں یونیورسٹیوں میں ہراسگی کے واقعات کی سدباب کیلئے خاتون صوبائی سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی جائے گی۔محسن نقوی طالبات کی پروٹیکشن کیلئے ہر یونیورسٹی میں خاتون پروفیسر کی سراہی میں ہراسمنٹ سیل قائم ہوگا۔محسن نقوی جو الیکشن کمیشن کہے گا وہ کریں گے۔محسن نقوی سیاسی پارٹی کو خوش کرنے نہیں آئے۔محسن […]
نظریہ پاکستان روڈ پر ٹریفک کے مسائل حل کرنے کیلئے یوٹرنز بنائے گئے ہیں،شوکت خانم ہسپتال چوک کو بھی سگنل فری بنا دیا گیاہے صوبائی اوریونیورسٹی لیول پر ہراسمنٹ سیل دو دن میں کام شروع کردیں گے:محسن نقوی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کی تحقیقات کیلئے عدالت عالیہ کو جج نامز د کرنے کی درخواست دی […]
اسلام آباد شراب کی سرعام فروخت جاری پولیس تماشائی۔ https://tns.world/urdu/wp-content/uploads/2023/07/WhatsApp-Video-2023-07-31-at-21.01.25.mp4
افغانستان میں کلاسیکی موسیقی اور پاپ میوزک دونوں ہی طرح کی موسیقی نے سن 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے پہلے کے 20 سالوں میں کافی ترقی کی ہے۔