تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق افتخار درانی کو رات ڈیرھ بجے اسلام آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ ان کے بیٹے عماد درانی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افتخاردرانی کوبغیرایف آئی آراورورانٹ کے گرفتار کیا گیا۔ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے آج ارکان پارلیمنٹ اورسیاسی رہنماوں کو الوداعی عشایئے پر بلالیا، شہباز شریف آج ارکان پارلیمنٹ سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کے معاملے پر وزیراعظم نے خود اتحادی جماعتوں سے وسیع تر مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم اراکین پارلیمنٹ اورسیاسی رہنماؤں الوداعی عشایئے پر بلالیا اور اتحادی […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل پرازخود نوٹس لینے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل 6 رکنی […]
محسن نقوی نے بچی ایمن اوران کی والدہ کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بچی ایمن اوران کی والدہ کی صحت کے بارے اپ ڈیٹ لیں وزیر اعلی محسن نقوی نے بچی ایمن اوران کی والدہ کو دلاسہ دیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی پنجاب حکومت آپ کے […]
لاہور ہائیکورٹ پنڈی بنچ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا. 9 مئی کو جی ایچ کیو حملے میں نہ کوئی زخمی ہوا، نہ کوئی آرمی آفیسر مدعی بنا۔ جی ایچ کیو کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمروں کو […]
ایس ایچ او صدربیرونی جمال نواز کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی،مویشی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ مویشی برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چوری کی واردات میں ملوث ملزم اسحاق کو گرفتار کرلیا، ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری […]
سی پی او سید خالد ہمدانی کے احکامات پر راولپنڈی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل،انسپکٹر اکبر عباس ایس ایچ او گوجرخان،انسپکٹر قیصر رشید کیانی ایس ایچ او ائرپورٹ،انسپکٹر طارق محمود ایس ایچ او چکری،انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او بنی،انسپکٹر افتخار احمد ایس ایچ او ریس کورس،انسپکٹر ارم خانم ایس ایچ او […]
دربار مخدوم پور شریف چکوال میں مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی سیدنا امام حسین علیہ اللہ سلام کے تہھترواں سالانہ عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات اختتام پزیر ہوئیں جس میں ملک بھر اور بیرون ممالک سے مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی عرس مبارک کی تقربات کا آغاز پرچم […]
راولپنڈی ایلیٹ فورس کے ہیڈکانسٹیبل محمد علی میانوالی کے پہاڑی علاقہ دوہا میں آپریشن کے دوران خطرناک اشتہاریوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے،میانوالی پولیس نے خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن کیا جہاں اشتہاریوں نے پولیس پر فائرنگ کی،فائرنگ کے نتیجہ میں ہیڈکانسٹیبل محمد علی شہیدجبکہ مقامی پولیس ایس ایچ اومکڑوال اورتین کانسٹیبل زخمی […]
تھانہ مندرہ کے ایس ایچ او ملک کاشف نے کلیام اعوان میں منشیات فروش نفیس عرف پیارا کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا ۔ علاقے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی (ایس ایچ او ملک کاشف) تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ ایس ایچ او ملک کاشف کو اطلاع ملی کہ […]