قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایوان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قومی ایاز صادق نے آصفہ بھٹو سے رکن اسمبلی کا حلف لیا، انہوں نے حلف اٹھانے پر آصفہ بھٹو مبارکباد بھی دی۔ حلف اٹھانے کے بعد آصفہ بھٹو نے رول آف ممبرز پر دستخط […]
مملکت سعودی عرب میں ملے ہوئے بچوں کی علیحدگی کی سرجری عالمی سطح پر کامیاب ترین طبی طریقہ کار کے طور پر ابھری ہے۔ مملکت نے مختلف ممالک، تنظیموں اور پیدائشی ملے ہوئے بچوں کے خاندانوں کی جانب سے بین الاقوامی پذیرائی حاصل کی ہے۔ 32 سالوں کے دوران، پیدائشی ملے ہوئے بچوں کو الگ […]
آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ اسپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشنز کے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث بہاول نگر واقعہ پیش آیا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے تاکہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جاسکیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر […]
پاک فوج نے بہاول نگر واقعہ کے ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے واقعے کی مشترکہ انکوائری کا اعلان کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حال ہی میں بہاول نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جسے فوج اور […]
امید ہے چیئرمین سینیٹ آئین کی سربلندی کے لیے کردار ادا کریں گے سابق امیدوار صدر پاکستان اصغر علی مبارک نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات جمہوری عمل کا تسلسل ہیں، امید […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب نے پنجاب میں تین جلسے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت فارم 47 کے بیساکھیوں پر آئی ہے،27اپریل کو کراچی میں جلسہ کریں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران عمرایوب نے بتایا کہ پی ٹی آئی پنجاب میں تیہن جلسے کرئے گی، اپوزیشن اتحاد […]
ریحان خان کی رپورٹ اسلام آباد: مقدمات کی ایک سیریز میں، اپنے آبائی ملک میں دھوکہ دہی کی سرگرمیوں میں ملوث متعدد کاروباری افراد پناہ کی تلاش میں دیگر ممالک میں فرار ہو جاتے ہیں۔ تحقیقات کے مطابق، ان پر مالی بدعنوانی، غبن اور دیگر وائٹ کالر جرائم کے الزامات ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس، […]
بہاولنگر : ایس ایچ او تھانہ مدرسہ پولیس پارٹی کی جانب سے چک سرکاری میں چھاپے کا معاملہ بہاولنگر : ریڈ کرنیوالے ایس ایچ او سب انسپکٹر رضوان عباس ، اے ایس آئی محمد نعیم اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کرلیا گیا بہاولنگر : ایف آئی آر فرائض میں غفلت […]
پاکستان ریلوے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے گزشتہ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کمائے ہیں۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مالی سال کے اختتام پر آمدنی 80 ارب روپے سے […]
ایف ائی اے امیگریشن ملتان کی ملتان ایئرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی ملزم مسافر کی 16 کلو سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ڈائریکٹر جناب خالد انیس صاحب کی ہدایت پر اور ڈپٹی ڈائریکٹر جناب عدنان لوہانی کی زیر نگرامی ایئرپورٹ پر مسافروں کی سخت چیکنگ کی جاری […]