راولپنڈی ( )سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس میں خود احتسابی کا عمل جاری، ملزم محمد اشتیاق گرفتار، شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے، ملزم محمد اشتیاق گرفتار، شراب برآمد،محمد اشتیاق […]
اسلام آباد (ڈیلی ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ شالیمار کی حدود E-11/2 نصیبہ قیصر نامی خاتون نے فلیٹ سے چھلانگ لگا دی۔خاتون اسلام گڑھ میرپور آزاد کشمیر کی رہائشی ہے۔خاتون کے مطابق دو دن قبل شکیلہ نامی خاتون نے ذیشان عرف شانی کے ہاتھ اسے 12 لاکھ میں فروخت کیا تھا۔زویا نامی خاتون جوکہ مساج سینٹر اور […]
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوں نے کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔دونوں پولیس موبائل بارش کے پانی میں پھنس گئی تھیں۔ ڈاکوں نے راکٹ لانچروں سے پولیس پر حملہ کردیا۔گھوٹکی […]
پولیس کی طرف سے مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن کی تیاری ،ذرائع سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ میرا اور صاحبزادہ حامد رضا کا نام بھی فہرست میں شامل کریں، لطیف کھوسہ ہم پارلیمانی کمیٹی اور پارلیمنٹ کی نمائندگی کر […]
Foreign Secretary @syrusqazi and Amb Dr. Ilab Abdelhamid today launched a special postage stamp to mark 75 years of Pakistan-Egypt diplomatic ties. They reaffirmed their shared resolve to further deepen and strengthen bilateral cooperation across all areas of mutual interest.
پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس 27 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلاء تحریری جواب […]
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس اور جیل انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس رضا قریشی نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی، اس موقع […]
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت رہا کردیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شیر افضل مروت کی جانب سے انتشار نہ پھیلانے کی یقین دہانی کررہا کیا گیا۔ واضح رہے کچھ دیر قبل اسلام آباد پولیس شیر افضل مروت کو گرفتار کر کے تھانہ گولڑہ لے گئی تھی ۔ ذرائع […]
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پولیس نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا ہے ، تاہم وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری یا حراست میں نہیں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق، شیر افضل مروت کو ترنول […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ لیڈرشپ عمران خان کو جیل سے نکالنا نہیں چاہتی۔ تحریک انصاف کا آج ترنول (اسلام آباد) جلسہ منسوخ ہونے کے معاملے پر علیمہ خان کا سخت ردعمل سامنے آیا، جس میں انہوں نے سوال کیا کہ اعظم سواتی کس […]