پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسپورٹس جرنلسٹس کو ایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے پر بورڈ سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سیکرٹری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور دیگر سکیورٹی ادارے ملک کی تمام اہم تنصیبات کی حفاظت کیلئے چوکس ہیں اور کسی بھی شر انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ تربت نیول بیس پر دہشتگردوں کے حملے کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا سامنے آگیا۔تربت نیول بیس پر حملے […]
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* پریس ریلیز ارجنٹیناایمبیسی کے وفد کا ٹریفک ہیڈکوارٹرزفیض آبادکا دورہ وفد کو اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مرکزی نظام اور جدید ٹیکنالوجی کے حامل ون ونڈو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس ہالز کا دورہ کروایا گیا اور ان کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے میں مکمل آگاہ کیا […]
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* پریس ریلیز ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں اجلاس، وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا،ٹریفک پولیس کی کارکردگی […]
آج مورخہ 27 اگست بروز منگل ال پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے زیر انتظام مریڑ حسن راولپنڈی میں واپڈا کی نچکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ریجنل چیئرمین ہائیڈرو یونین جاوید اقبال بلوچ صاحب زونل چیئرمین چکوال سرکل ملک خالد محمود صاحب زونل چیئرمین کنسٹرکشن اسلام اباد داؤد گل صاحب اور دیگر قائدین نعروں […]
Pakistan: – The iconic Pakistani songstress, Hadiqa Kiani released her latest masterpiece ‘Baari Thaani’ with her mesmerizing vocals on all major music streaming platforms amid much fanfare worldwide. Hadiqa Kiani’s magical rendition of ‘Baari Thaani’ starring Humayun Saeed is now streaming on YouTube. With the release of ‘Baari Thaani’, Hadiqa Kiani once again has […]
قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2024 وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم نزیر تارڑ نے پیش کیا، ترمیمی بل کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ایکٹ میں […]
بلوچستان میں دہشت گردی، لسٹڈ کمپنیوں کے ملے جلے مالیاتی نتائج اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھا کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔ مندی کے سبب 56فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 34ارب 47لاکھ 65ہزار 320 روپے ڈوب گئے۔ مثبت توقعات پر کاروبار کا […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی سمز کے خلاف آپریشن کے دوران 69 ہزار سمز بلاک کر دی ہیں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈوں پر جاری 69 ہزار سمز بلاک کردی گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے یہ سمز 16 اگست کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد […]
مقامی عدالت نے کالم نگار اوریا مقبول جان کے ریمانڈ میں 4 دن توسیع کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے حوالے کردیا۔ کالم نگار اوریا مقبول جان کو مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمان ناصر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایا کہ […]