چار سدہ محکمہ فوڈ چارسدہ کی ٹیم نے گھر پر چھاپہ مار کر 600 مردہ مرغیاں اور مضر صحت قیمہ برآمد کرلیا۔ ٹیم نے دو افرادہ کو بھی گرفتار کرلیا۔
یرمحل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عملہ کا خاتون پربہیمانہ تشدد پیرمحل: ہسپتال عملہ نے خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔لیبارٹری انچارج نصر عمررسیدہ خاتون کے گرنے کے باوجود خاتون کو جوتوں سے اور لاتوں سے ڈھڈے مارتا رہا اور میری ویڈیو میں بھی صاف نظر آرہا ہے اور یاد رہے پیرمحل ٹی ایچ کیو […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے مشیر برائے انٹرنیشنل میڈیا زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں ہماری سب سے بڑی تشویش غیر قانونی سوسائٹیز کے حوالے سے تھی، بلیو ورلڈ کے نام سے ہا ئو سنگ سوسائٹیز سمندر پارپاکستانیوں کو لوٹ رہی تھیں، تحقیقات سے انکشاف ہواکہ […]
پیپلز پارٹی کے رہنماء ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بات کرنے کی کوئی گارنٹی ملے گی تو پی پی کردار ادا کرے گی۔ پی ٹی آئی پہلے کسی ایشو پر بات کرنے کو تیار نہیں تھی ، پی ٹی آئی کو رگڑا لگا ہے تو وہ بھی اب بات […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعظم انوار […]
ایپکس کمیٹی کا اجلاس نگران وزیراعظم کے زیرصدارت ہوا، اجلاس میں غیر قانونی مقیم افراد کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول وعسکری حکام نے بھی شرکت کی، اجلاس میں پاکستان کی عوام کی امیدوں پر […]
:الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں شفافیت بارے غیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کے لیے وزارت خارجہ کو فوری تحریری طور پر آگاہ کرنے کی ہدایت کردی اور عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق کی منظوری بھی دے دی۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا، […]
پاکستانی خلا باز نمیرہ سلیم اپنے خلائی سفر کرنے کے لیے تیار ہیں، پانچ اکتوبر کو خلا میں پہلی بار پاکستانی پرچم بھی لہرائیں گی،پاکستان، جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر سے خلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچ گئی ہیں،گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر کا […]
چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایات پر وفاقی دارلحکومت میں غیر قانونی تعمیرات کو گرانے اور سیل کرنے کی بھرپور کاروائی ایک بار پھر شروع کر دی گئی ۔ اس ضمن میں ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ساؤتھ شفیع مروت کی ہدایت پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو ایک مراسلہ لکھا گیا ہے جن میں آٹھ بلڈنگ کی غیر […]
قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نگران وزیر اعظم سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق نے آرمی چیف کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال کیا، ملاقات میں ملکی قومی و داخلی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ بتایا گیا ہے […]