الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں سندھ اور بلوچستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سندھ اور بلوچستان کا رواں ماہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران الیکشن کمیشن انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے گا، الیکشن کمیشن کی دوروں کے دوران نگران صوبائی […]
ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے جاری ہیں جس میں صیہونی فوجیوں سمیت 40 اسرائیلی ہلاک، سیکڑوں زخمی اور درجنوں یرغمال بنالیے گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق […]
الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے بدھ کو سیاسی جماعتوں سے حتمی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات بارے سیاسی جماعتوں کے نمائندے مجوزہ ضابطہ اخلاق پر تجاویز دیں گے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حتمی ضابطہ اخلاق جاری کیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر کے زیر صدارت اجلاس ہوگا، […]
9 کاروائیوں میں 212 کلو منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار۔ ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر گاڑی سے 76 کلو 800 گرام چرس اور 40 کلو 700 گرام افیون برآمد۔ دورانِ کاروائی اسلام آباد کے دو رہائشی ملزمان گرفتار۔ بحریہ ٹاؤن فیز 1 میں کاروائی گاڑی میں موجود مقامی رہائشی سے 100 […]
اسلام آباد میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیتا ہوں کہ چیئرمین عمران خان نے کبھی کسی میٹنگ میں پاکستان کے اداروں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں کی نہ بات کی نہ ایسا حکم دیا،میں اپنا یہ پیغام پاکستان کی عوام اور عدالتوں کے لیے ریکارڈ کروارہا ہوں۔ صدر پی ٹی آئی کے پی علی امین گنڈاپور […]
افسران شہر بھر کا سروے کریں اور سروے میں جو بھی لوگ جنہوں نے پلازے بنائے ہیں اور پارکنگ کی جگہ دکانیں کرائے پر دی ہیں’ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کر کے مقدمات درج کرائے جائیں۔ کمشنر راولپنڈی
برطانوی حکومت نے اسکولوں میں موبائل فون پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جرمن ٹیچرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وہ تمام بچوں کے لیے پابندی کے خلاف ہے۔ اسکول میں موبائل فون لانے کے
KARACHI :- Docs on Wheels, in collaboration with the cardiac sciences group and AKU Medical College, organized a cycling event to commemorate World Heart Day. The AKU Sports Center was abuzz with activity as participants gathered eagerly at the early hour of 6:30 am. A diverse assembly of cycling enthusiasts, with a standout presence […]
ٹاپ بریکنگ بھارتی فوجی افسران اپنے ہی ساتھیوں کے دشمن بن گئے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ سے بڑی خبر بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی بھارتی فوج کے میجر نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی ، راجوڑی میں اپنے ہی افسروں پر گولیاں چلا دیں اب تک کی اطلاعات […]
* ٹاپ بریکنگ* سوشل میڈیا پر دوسری وائرل آڈیو میں بھگوڑے یوٹیوبر کو روہت شرما سے دوبارہ بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے مُبیّنہ آڈیو میں روہت شرما بھگوڑے یوٹیوبر سے پاکستان سیکورٹی کے معاملات پر خفیہ معلومات لے رہا ہے دوسری کال میں روہت شرما اور بھگوڑا یوٹیوبر نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے بارے میں […]