..آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا انسانیت کے خلاف جرائم کا عکاس قراردیا ہےآئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی خود غرضی اور تنگ نظریے کے تحت جبر ہو رہا ہے، اسرائیلی فوج کے مظالم انسانیت اور شہری اقدار کی خلاف ورزی […]
ڈی ایس پی ٹریفک کا فرٹیلائزر فیکٹری میں ملازمین کو روڈسیفٹی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ڈی ایس پی ٹریفک شزادی نوشاد گیلانی نے فرٹیلائزر فیکٹری میں ملازمین کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ڈی ایس پی ٹریفک نے شرکاء سے گفتگو کرتے […]
سیٹلائٹ چینلز اور مارکیٹ میں آنے والے اخبارات کے نمائندے ہی صحافی ہونگے۔ ویب چینلز والوں کو صحافی تصور نہیں کیا جائے گا۔ نگران حکومت نے ڈی سیز اور ایس ایس پیز کو لیٹر جاری کردیئے۔
مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی چار سالہ کے بعد وطن واپسی ملکی سیاست کے لئے انتہائی اہم پیش رفت ہے- نواز شریف کی ملکی سیاسی منظر نامے سے دوری بلا شبہ ایک طرح کے سیاسی خلاء کا موجب رہی اور اس کے ملک کی سیاست کے علاوہ مسلم […]
اسلام آباد تھانہ ہمک کی چوروں اور ڈاکووں کیخلاف کامیاب کاروایاں جاری ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر صاحب اور ڈی پی او سواں زون رانا حسین طاہرصاحب کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او سہالہ سرکل رشید احمد گجر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ہمک چوہدری اختر زما ن اعجاز […]
ہری پور جبری گاؤں میں چیتے نے مقامی شخص کی بکریوں کو مار ڈالا، لاکھوں روپے کا نقصان محکمہ وائلڈ لائف نوٹس لیں اور موثر اقدامات کریں تاکہ مزید کوئی جانی مالی نقصان نہ ہو، تفصیلات کے مطابق ہری پور کے گاؤں جبری میں خون خار چیتے کی آبادی کی طرف آمد گاؤں میں غریب […]
پشاور مصالحہ جات میں لکڑی کا برادہ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ پر قائم فیکٹری سیل کر دئ تین افراد گرفتار ملزمان کھانے میں استعمال ہونے والے مصالحے میں لکڑی کا برادہ مکس کر رہے تھے کہ رنگے ہاتھوں دہر لئے گئے
آر پی او سید خرم علی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹر ز میں کرائم میٹنگ،سی پی اوسید خالدہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم،ڈویژنل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز اورایس ایچ اوسمیت دیگر افسران کی شرکت،سنگین مقدمات میں راولپنڈی پولیس کی کارکردگی مثالی رہی،ڈکیتی معہ قتل کے25میں سے 23کیسز حل کرنے پر ایس ڈی […]
چھپّر روڈ پر کشتی چوک کے قریب موٹرسائیکل، سڑک پار کرتے بچے سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں راہگیر 3/4 سالہ ہمدان نامی بچہ زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی بچے کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور
…. نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نےدورہ چین کو پاک چین تعلقات کا تسلسل قراردیتے ہوئے کہنا تھا کہ بی آر آئی منصوبہ نہ صرف چین کے لیے، پورے خطے بلکہ خطے کے علاوہ دیگر ممالک کے لیے بھی مواقع پیدا کرتا ہے، ہمارے یہاں شاید بی آر آئی کی اہمیت وہ نہیں ہے […]