لاہور نگران صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات عامر میر کا محکمہ بلدیات میں موجود کرپٹ مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ #CaretakerGovernment #Minister #information #local #government #crack #down #Corruption Minister Information & Culture Punjab Local Government & Community Development Department, Punjab
راجہ غلام علی مارکیٹ آرا بازار روڈ چکوال میں غیر قانونی ہنڈی حوالہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے تین کروڑ نو لاکھ روپے برآمد۔ حوالہ ہنڈی سے متعلق دستاویزات ، پیغامات،موبائل فونز اور متعدد رسیدات برآمد ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ خفیہ اطلاع ملنے […]
لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں 6 سال قبل سفاک ملزم ہارون نے تین سوتیلے بھائیوں4 سالہ ابن وارث، 8 سالہ شارون اور 10سالہارمان کو جائیداد کی خاطر کپڑے دلوانے کے بہانے اغواء کیا اور انہیں سیالکوٹ لے جا کر بیدردی سے قتل کرنے کے بعد لاشیں بوری میں ڈال کر کوڑے کے ڈھیر پر […]
کراچی ناظم آباد انڈر پاس پر سائن بورڈ گرنے سے موٹرسائکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ان دیوہیکل بل بورڈز پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ قبل ازیں بھی اس نوعیت کے واقعات میں قیمتی انسانی […]
عالمی اقتصادی جریدے ٹریڈنگ اکنامکس میں جاری ہونے والی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان مہنگائی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 18ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ عالمی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے سے یہ شرح 28.3 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جبکہ نائیجیریا […]
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافے کے بعد ڈالر تاریخ میں پہلی بار 305 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر […]
لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو دوپہر 2 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے چودھری پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس میں نیب کے وکیل پیش ہوئے۔ […]
آسلام آباد گذشتہ رات خاتون محنت کش سے غبارے چھیننے کی خبر سوشل میڈیا پر واہرل ھونے کے آی ناہن تھانے کے ایس ایچ او نے غبارے خاتون کو واپس کر دیے۔۔۔جبکہ ائ جی آسلام آباد نے مزکورہ پولیس ملازمین کو معطل کر دیا https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/sy.mp4
طاقت ور طوفان نے سب سے زیادہ کٹن بیچ کے علاقے کو متاثر کیا جہاں 201 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئےہیں۔ فلوریڈا میں ہائی وے پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح دو موٹر سائیکل سواروں کی ہلاکت رپورٹ ہوئی تھی جس […]
پنجاب پولیس کے اہلکار کا بجلی کہ وجہ سے علامہ اقبال کے مجسمے کے پاؤں پکڑشکایت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئ جی پنجاب کی ہدایت پر گرفتار کر لیا گیا۔ واہ گالیاں دینے والے کو آئ جی گلے لگاتا ہے حق کی بات کرنے والے کو گرفتار –