پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے مزید 124 ملزمان کی فہرست تیار کرلی، ذرائع تفتیشی ٹیم نے فہرستیں متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیں، ذرائع گزشتہ دو دن میں نو مئی کے واقعات میں ملوث مزید 35 افراد کو حراست میں لیا گیا، ذرائع اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے پراسیکیوشن اور […]
اسلام آباد پیپلز پارٹی کی اہم رہنما، غریبوں کی مسیحا اور شہیدوں کے نام پہ ووٹ کی بھیگ مانگنے والی شرمیلا صاحبہ Halloween پارٹی منا رہی ہیں اپ لوگوں کو فخر ہونا چاہیے کہ یہ پاکستان کے ترجمان ہیں احساس کمتری کے شکار لوگ
مانگا منڈی یہ ویڈیو مانگا منڈی میں کسی اخبار کے دفتر کی ہے جہاں پولیس اور نام نہاد صحافی مل کر آئس کا نشہ کر رہے ہیں !!! معاشرے میں جب نام نہار صحافی اور پولیس والے مل کر ایسا کام کریں گے تو معاشرہ کی برائیاں کون ختم کرے گا یہ ویڈیو ان صحافیوں […]
بنگلہ دیشی پولیس نے اپوزیشن جماعت بی این پی سے تعلق رکھنے والے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ یہ گرفتاری دارالحکومت ڈھاکہ میں پرتشدد جھڑپوں کے ایک دن بعد عمل میں آئی ہے۔ پُر تشدد احتجاج بنگلہ دیش نیشنل پارٹی، بی این پی نے وزیر اعظم شیخ […]
اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کی روشنی میں ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہروں پر آبادی کا بے تحاشہ دباؤ بڑھ رہا ہے۔ معاشی زبوں حالی کے دور میں آبادی میں اضافہ کا مطلب مسائل کا ایک اضافی انبار ہے۔ اسلام آباد کے نواح میں واقع بنی گالہ دیہی علاقہ سمجھا جاتا تھا […]
کوکین استعمال کرنے کے حوالے سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک برازیل میں سائنسدانوں نے منشیات کی لت اور اس کے طاقتور اثرات کے خلاف ایک ویکسین تیار کر لی ہے۔ کوکین استعمال کرنے کے حوالے سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک برازیل میں سائنسدانوں نے منشیات کی لت اور اس […]
پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں پریس کلب لاہور کے سامنے ہوئے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر جو ظلم و بربریت کیا ہے وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے اس وقت غزہ کی پٹی کو […]
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست ریڈ لائن پار کرکے ہمیں سخت سے سخت ایکشن لینے پر مجبور کر رہی ہے۔ الجزیرہ عربی ٹی وی کو انٹرویو میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی بری فوج کی کارروائی حماس کی طوفان اقصی آپریشن […]
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے وجیہہ قمر کی ملاقات میں وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا ۔ پارٹی صدر […]
اسرائیل نے غزہ کے 53 مقامات پر پر نسل کشی کرتے ہوئے 377 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ سمیت کئی کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فلسطینی وزرات صحت کے مطابق 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید […]