عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9 مئی ایک لعنتی پروگرام اور گندے لوگوں کا کیا ہوا کام تھا۔ جنرل عاصم منیر ہمارے شہر کی عزت اور عظیم سپہ سالار ہیں، ہمیں جنرل ندیم انجم پر فخر ہے، وہ ہماری آن اور شان ہیں۔ پاک فوج […]
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے وکلا سردار عبدالرازق اور سردار شہباز نے لال حویلی سے متعلق کیس کی پیروی […]
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کے کیس میں سابق وزیراعظم کے وکیل سے دلائل طلب کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت […]
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے ۔ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی۔ اس ضمن میں سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر میپنگ و جیو فینسنگ کر کے مشکوک افراد […]
نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا جس میں جسٹس منصور نے لکھا ہے کہ نیب قانون میں کی گئی ترامیم خالصتاً ایگزیکٹو معاملہ ہے لہٰذا عدالت مداخلت نہیں کرسکتی۔ ستائیس صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا کہ عدلیہ قانون سازی […]
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحالی کی طرف گامزن ہے اور اندورن وبیرون ملک 22 پروازیں آپریٹ کی جارہی ہیں۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او ) کو ایندھن فراہمی کے لیے فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ترجمان […]
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق مرحوم کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل نے کردی۔ سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے ایکس اکاؤنٹ پر 29 اکتوبر کی شب بیٹے کے انتقال کی تصدیق کی گئی تھی۔ پوسٹ میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ آج […]
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ کے مطابق عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی مار کر خود کشی کی، انہیں تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔عاصم جمیل کی موت […]
Manghopir Town Chairman Haji Nawaz Brohi reached the resting place of Pakistan Peoples Party’s Jayale Adil Jagirani who was martyred by unknown persons in Gulshan e Memar yesterday. Haji Nawaz Brohi expressed his condolences to the family of Adil Jagrani and said that may Allah forgive the deceased by his mercy and grant him a […]
Bangladesh High Commissioner Ruhol Alam Siddique inaugurated Gems & Minerals Exhibition in Islamabad Islamabad – (Adnan Hameed) : Allah has blessed Pakistan with mineralogy, Bangladesh High Commissioner Ruhol Alam Siddique said at the inauguration of Gems and Minerals Exhibition at Centaurus Mall, Islamabad in collaboration with Winsome Marketing and Production, Islamabad Chamber of Commerce. […]