وارث خان پولیس کی کارروائی،پاک-ساؤتھ افریقہ کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والا بکی ساتھی سمیت گرفتار،ملزمانایپ کے ذریعے مخصوص گاہکوں کے ساتھ آن لائن جوا کھیل رہے تھے، ملزمان کے قبضہ سے جوا پر لگی رقم 20500 روپے، 04 موبائل فون، 06 ٹیلی فون سیٹ برآمد، ملزمان سے کمپیوٹر لیپ ٹاپ، ایل سی ڈیز، کھاتوں […]
آبادی کے اعتبار سے دنیا کے س سے بڑے مسلم ملکانڈونیشا میں 2024ء میں عام انتخابات کا انعقاد ہونا ہے۔ اس سے قبل پولیس کے انسداد دہشت گردی کے ایلیٹ اسکواڈ کی طرف سے عسکریت پسند گروپوں کے خلاف ملک گیر سطح پر یہ تازہ ترین کریک ڈاؤن غیر ممولی اہیمت کا حامل ہے۔
پاک-ساؤتھ افریقہ کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والا بکی ساتھی سمیت گرفتار، ملزمان کی شناخت اکرام اور ناصر کے نام سے ہوئی، ملزمان bet-info ایپ کے ذریعے مخصوص گاہکوں کے ساتھ آن لائن جوا کھیل رہے تھے، ملزمان کے قبضہ سے جوا پر لگی رقم 20500 روپے، 04 موبائل فون، 06 ٹیلی فون سیٹ برآمد، […]
واہ کینٹ میں منشیات ڈیلر کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس پارٹی سے منشیات ڈیلر اور ساتھیوں کی مزاحمت،پولیس کی مناسب حکمت عملی سے منشیات ڈیلراور 02 سپلائر گرفتار، ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زیادہ ہیروئن برآمد۔تفصیلات کے مطابق پولیس کو ہیومن انٹیلی جنس سے اطلاع ملی تھی کہ منشیات ڈیلر کے پاس منشیات […]
راولپنڈی: واہ کینٹ پولیس کی موثر تفتیش،معزز عدالت نے 09 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنیوالے مجرم ذیشان کو عمر قیدکی سزاسنادی، مجرم کو تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی،مجرم نے 09 سالہ بچی کو پلاٹ میں زیادتی کا نشانہ بنایا اورفرار ہوگیاتھا۔تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے 09 سالہ معصوم بچی […]
ریس کورس کے علاقہ میں 12 سالہ بچے پر تشدد کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،واقعہ کا مقدمہ درج، تشدد میں ملوث قاری گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ قاری نے چھٹی کرنے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا،ریس کورس پولیس […]
ایس پی سی ٹی ڈی کے زیر نگرانی ایف سی ،مقامی پولیس اورانسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے جوانوں نے حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران 10گھروں 05 گاڑیوں اور 15موٹر سائیکلوں کوچیک کیا گیا جبکہ 03 پسٹل ،05مشکوک افراد،01 موٹر سائیکل کو تھانہ نون منتقل کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں امن وامان کی صورت حال کو […]
》 خطرناک راہزن پولیس مقابلے کے بعد گرفتار 》 منشیات کے دھندے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار 》 غیر قانونی اسلحہ، ہوائی فائرنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار • تھانہ مچنی گیٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، پولیس مقابلے کے بعد 2 خطرناک سنیچرز گرفتار، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور […]
ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ندیم ظفر کی اہم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار، چھینے گئے اور چوری شدہ 05 موٹر سائیکل، 05 موبائل، رقم 50ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نصیر آباد نے ہمراہ پولیس […]
۔ اہل علاقہ کا سی پی او راولپنڈی سمیت ایس ایچ او پھگواڑی کو خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب جناب محسن نقوی کے وژن اور سی پی راولپنڈی کے احکامات کی روشنی میں ملک آصف SHO تھانہ پھگواڑی مری کا ہمراہ پولیس ٹیم منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری […]