راولپنڈی (مظہر شاہ )سی پی او سید خالد ہمدانی کی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں سینئر افسران سے میٹنگ،میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی اور ایس ڈی پی اوز کی شرکت، مقدمات کے چالان مقررہ معیاد کے اندر یکسو کئے جائیں، مقدمات […]
راولپنڈی ( )ایس ایچ او تھانہ صدر واہ محسن شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 22 ہزار 300 روپے، 02 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 04 […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار محمد جاوید سلہریا کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی۔ تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ آر اے بازار پولیس نے مخبر کی اطلاع منشیات سپلائر ملزم عمران کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضے […]
اسلام آباد سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی کرنسی کے ڈیزئن جاری جن کا اطلاق دسمبر 24 تک ہوجائے گا
راولپنڈی ( )سی پی او سید ٖخالد ہمدانی کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں پروقار الوداعی تقریب، تقریب میں سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹیگیشن، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی، ایس پی سی آئی […]
قومی احتساب بیورو (نیب)نے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب راولپنڈی کے سپیشل پراسیکیوٹر نے زلفی بخاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار دیئے گئے ہیں، زلفی بخاری […]
خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں 88افراد جاں بحق اور 129افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 19خواتین، 43بچے […]
پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور گوجرانولہ کے ججز کو بھی تبدیل کردیا گیا ۔پراسیکیوٹرز کا موقف تھا کہ ان ججز کا سانحہ […]
بانی صدر ساؤتھ ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اصغر علی مبارک سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کوپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ، کرکٹ سیکورٹی انتظامات پر سرٹیفکیٹ دے رہےہیں۔
,ہری پور چیمبر آف کامرس: یونٹی گروپ کے امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں یونٹی گروپ کے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ گروپ کے امیدواروں نے مختلف مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کا دورہ کیا اور تاجروں سے […]