اسلام آباد (آئی پی ایس ) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ،پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر جبکہ حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثنااللہ مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر مذاکرات […]
اسلام اباد (سٹاف رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ھونے سے روکنے کیلے اٹک اور خانیوال پولیس نے ھزاروں مظاھرین کی پیش قدمی کئ گھنٹے تک روکے رکھی۔ ڈی پی او اٹک سردار غیاث گل خان اور ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک فرنٹ لائن پر رہ کر جوانوں کا […]
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاجی کال نہیں یلغار کی دھمکی دی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جڑواں شہروں میں مکمل طور پر امن ہے، اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی […]
کراچی (آئی پی ایس )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضلع کرم بے امنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخوا حکومت لاپتہ ہے، 3 دنوں میں 80 شہری قتل ہو چکے۔ بلاول بھٹو نے کہا […]
فیصل آباد(آئی پی ایس ) پولیس نے باراتیوں کی شکل میں احتجاج میں جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سرگودھا روڑ پر بارات کی شکل میں جانے والے پی ٹی آئی کے 27 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کارکن پھولوں سے سجی 8 […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دے رہے ہیں، شہر اقتدا میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
کراچی(آئی پی ایس )وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان این آر او چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی کا طرز سیاست ٹھیک نہیں۔شہر قائد میں وزیر سندھ ناصر حسین شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی توڑ پھوڑ اور انتشار کی سیاست کرتی ہے، […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔ اس موقع پر صداقت عباسی کا کہنا تھاکہ میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں، […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل ہے، بڑی تعداد میں پولیس اور رینجرز کی نفری اسلام آباد میں موجود ہے، اب تک پی ٹی آئی کا کوئی قافلہ اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکا ہے، صوابی سے روانہ ہونے والا قافلہ بھی تاحال اسلام […]
اسلام آباد /پشاور /لاہور /صوابی (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کے قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور صوابی سے آنے والے قافلے کی قیادت کر رہے ہیں ، بشری بی بی بھی قافلے میں شریک ،خیبرپختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخلے […]