سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق بات کررہے ہیں۔ زمان چوہدری پرویز الٰہی کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا رہا اور […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اہلخانہ کے ہمراہ حج ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ صدر مملکت آج صبح وطن واپس پہنچے، ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے دفتر میں معمول کی ذمہ داریاں انجام دینا شروع کردیں۔ یاد رہے کہ خاتون اول اور بچوں نے بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ فریضہ […]
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے اسمبلی تحلیل کرنے کے ممکنہ پلان کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ وزیراعلیٰ خالد خورشید کیخلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کے 9 اراکین نے جمع کرائی تاکہ حکمران جماعت کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کا ممکنہ منصوبہ ناکام بنایا جاسکے۔ ذرائع کے […]