راولپنڈی (سہ پہر) ریجنل پولیس افیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری کا انقاد کھلی کچہری میں چیف ٹریفک افیسر ،ایس پی پوٹوہار ،ایس ٹی پی او کینٹ، اے ڈی ائی جی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے کلی کچہری میں شہریوں نے آر پی او کو براہ راست […]
راولپنڈی (سہ پہر) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا مذکورہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے
راولپنڈی (سہ پہر) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ سٹی، نیو ٹاؤن، صادق آباد، گنج منڈی، سول لائن اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئی