اسلام آباد (سہ پہر) منگو ٹاؤن، بہارہ کہو کے رہائشی معزز شخصیت راجہ حمید کے صاحبزادے راجہ تشرف کی شادی کی پُروقار تقریب گزشتہ روز ملن شادی ہال میں نہایت خوشگوار اور شاندار ماحول میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر عزیز و اقارب، دوست احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات […]
کراچی (سہ پہر) کراچی سیکریٹری صحت سندھ، جناب طاہر حسین سانگی نے ڈاکٹر رتھ کے ایم فاؤ سول اسپتال کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مجوزہ اسپتال ماسٹر پلان کے نفاذ اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید خالد بخاری نے منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ […]
کراچی (سہ پہر) کراچی کے علاقے پیرآباد میں پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا پولیس کے مطابق بنارس پل کے قریب ایس ایچ او شہباز خان کی سربراہی میں کارروائی کے دوران ڈاکوؤں سے […]