ISLAMABAD (Sapeher Times) According to the details, the Islamabad Police Kohsar, Margalla, Karachi Company, Khanna, Lohi Bher, Shehzad Town, Bani Gala police station teams arrested 16 accused involved in different criminal activities.Police teams also recovered 3362 gram crystal meth, 150 Gram heroin, 20 bottles of liquor, 10 pistols with ammunition and one dagger from their […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان جرنلسٹ فیڈریشن کے قیام اور نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافتی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سرپرستِ اعلیٰ سردار شفقت اور چیئرمین واجد محمود عباسی نے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نومنتخب […]
اسلام آباد (سہ پہر) فتح جنگ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی خدمت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر تحصیلدار و اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کی جانب سے گراں فروشی کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں معاشی نظم و نسق توانائی کی منصوبہ بندی غذائی تحفظ اور سکیورٹی معاملات کو باہم مربوط رکھنا ناگزیر ہے اس ضمن میں ایک مربوط قومی حکمت […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 14 مجرمان اشتہاریوں سمیت 30 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران 561افراد،172گھرانوں،16ہوٹلوں،43 دوکانیں،271 مو ٹرسائیکلوں اور81 گاڑیوں کو چیک کیاگیا،جبکہ دو افغانیوں سمیت 26 مشکوک افراد،ایک گاڑی اور 25 موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال […]
رحیم یارخان (سہ پہر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عرفان علی سموں نے ضلع بھر میں خونی کھیل پتنگ بازی، اشتہاری مجرمان اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیوں کے احکامات جاری کر دیے۔ ڈی پی او نے تمام سرکل پولیس افسران اور ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ قاتل ڈور کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی حالیہ پیش رفت میں پاکستان کا کردار ایک کلیدی ثالث کے طور پر ابھرا ہے۔مجموعی طور پر، پاکستان اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ایک سفارتی پل کا کردار ادا کر رہا ہے تاکہ خطے میں جنگ کے خطرات […]
رحیم یارخان (سہ پہر) معروف بزنس مین چوہدری عاطف غفار کی سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی اہم سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا ماحول نہایت خوشگوار اور دوستانہ تھا جہاں شرکاء نے چوہدری آصف غفار کے ساتھ اپنی محبت اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے ایس پی راول سعد ارشد، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان، اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان، ڈی ایس پی کینٹ خالد محمود،ڈی ایس پی انویسٹیگیشن عابد خان کو تعریفی لیٹرز دئیے، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے ایس ایچ او مندرہ انسپکٹر تنویر […]