راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صادق آباد راجہ سجاد کی ھمراہ پولیس ٹیم اہم کارروائی، اڑھائی سالہ مغوی بچہ بازیاب، ملزم گرفتار، ایس پی راول بیدار بخت اور اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان نے تھانہ صادق آباد میں بچہ فیملی کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں چہلم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا مرکزی جلوس امام بارگاہ جی سکس ٹو سے برآمد ہوا، جلوس میں شبیہہ ذوالجناح،علم غازی عباس، گہوارہ شہزادہ علی اصغر، تابوت مبارک اور دیگر تبرکات شامل تھے، جلوس علم و ذوالجناح کی قیادت سیکریٹری جنرل […]
Islamabad (Sapeher Times) SP Saddar Zone directs intensified crackdown on criminal gangs and enhanced citizen services across police stations،According to the details, Superintendent of Police (SP) Saddar Zone Khalid Mehmood Awan chaired an important meeting attended by all Station House Officers SHOs, of Saddar Zone. The meeting reviewed the individual performance of officers and discussed […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی صدر زون خالد محمود اعوان کا جرائم پیشہ عناصرکے خلاف سخت گھیراؤ سمیت تھانوں میں (ایس آئی پی ایس) پروٹوکول کے تحت سروس ڈلیوری مزید موثربنانے کی ہدایات، اجلاس میں زون کے تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا گیا، جبکہ وفاقی دارالحکومت میں امن […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 438 افراد، 172 گھروں،38 دکانیں، 19 ہوٹل ،235 موٹر سائیکلوں اور 105 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 11 مشکوک افراد اور22 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا,سرچ آپریشنز کے دوران […]
Islamabad (Sapeher Times) Eight outlaws arrested; drugs and weapons recovered،According to the details, the Islamabad Police teams arrested eight accused involved in different criminal activities. Police teams also recovered 712 grams of ice, two knives and four pistols along with ammunition from their possession. Cases have been registered against them, and further investigations are ongoing..SSP […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نےسنگین جرائم میں ملوث 08 جرائم پیشہ افراد گرفتار کرلیے۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد، گرفتار پولیس تھانہ گولڑہ ،تھانہ آبپارہ،تھانہ شہزاد ٹاون،تھانہ انڈسٹریل ایریا اور تھانہ سنبل پولیس نے منشیات فروشی اورغیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں 08 ملزمان گرفتا کرلیے،گرفتار ملزمان سے 712 گرام آئس، مختلف […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کبل کے مین گیٹ کے سامنے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے بہادر پولیس اہلکاروں اے ایس آئی ہاشم خان، کانسٹیبل خالد خان، کانسٹیبل عثمان غنی، کانسٹیبل امین اللہ اور کانسٹیبل وطن خان کی نمازِ جنازہ پولیس ٹریننگ اسکول سوات میں پورے سرکاری […]
اسلام آباد (سہ پہر) آزاد کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے دوسرے مرحلے کے نتائج سامنے آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) مظفرآباد کے ایوانِ اقتدار میں اپنی حکومت بنانے کے لیے انتہائی پرامید اور مضبوط پوزیشن میں آ چکی ہے۔ پہلے دو مراحل کے دوران اب تک ہونے والے مقابلوں میں مسلم لیگ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چہلم سید الشہداء امام حسین اور ان کے بہتُ٘ر جانثاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مرکزی جلوس امام بارگاہ جی سکس ٹو سے برآمد ہوا، جلوس میں دیگر مقدسات و تبرکات کے علاوہ شبیہہ ذوالجناح، شبیہ علم غازی عباس، گہوارہ شہزادہ علی اصغر، تابوت […]