اسلام آباد سے اویس لطیف کی رپورٹ اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کا وفاقی دار الحکومت ان دنوں خبروں میں ہے اور اس کی وجہ وہ کامیاب سفارتکاری ہے جس نے تہذیبوں کے خاتمے کے دعوں کے دوران جنگ کو 2ہفتوں کیلئے ٹال دیا ہے۔جنگ بندی کی اسی کڑی کے اگلے مرحلے میں اسلام آباد […]
ریاض (سہ پہر) خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جسے دونوں ممالک کے درمیان حالیہ بحران کے بعد پہلا باضابطہ رابطہ قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے فون کیا اور ایران امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششوں پر مبارک باد دی۔ میکرون نے اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے بھی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے […]