اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی کے بعد اسلام آباد میں بھی 11 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری سروسز فراہم کرنے والے اداروں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلعے میں 11 اپریل […]
تہران (سہ پہر) اسلام آباد امن مذاکرات میں امریکا کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی سربراہی ممکنہ طور ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر مذاکرات کل سے اسلام آباد میں شروع ہونے جا رہے ہیں […]
اسلام آباد (سہ پہر) سعودی عرب کے وزیر خزانہ عبداللہ الجدعان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیراعظم شہبازشریف نے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا ، ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو […]