اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ بھارہ کہو کی حدود سے 2 ماہ کی بچی کے اغوا کا ڈراپ سین ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کے مطابق پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور ظہیر سمیت مختلف افراد کو شامل تفتیش کیا اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مری سے بچی فجر نورکو بحفاظت بازیاب کروا […]
اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی پولیس نے رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران منشیات خلاف کاروائیوں میں 681 مقدمات درج کیے اور 707 منشیات فروشوں کو حراست میں لیا، جن سے 488 کلو 228 گرام چرس،5 کلو 110 گرام آئس،4 کلو 520 گرام ہیروئن، 4500 لیٹر سے زائد شراب برآمد ہوئی، پولیس کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی ضلعی انتظامیہ کی گراں فروشوں، عدالتی امور، انسداد گداگری مہم، انسداد تجاوزات، ڈینگی، دھواں چھوڑتی گاڑیوں، ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہالز، ان ڈور شیشہ کیفے، روٹی نان کی قیمتوں پر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 350 سے زائد گداگروں […]