واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستانی قیادت کی تعریف کی۔ٹرمپ نے کہا کہ یہ مذاکرات فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی موثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے۔امریکی صدر پاکستانی قیادت کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے ان کی کاوشوں کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) این ڈی ایم اے نے 12 اپریل سے 17 اپریل تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ پیشگوئی کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلستان میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر […]
L’era digital ha aperto le porte a un’era completamente nuova di facilità, sicurezza, e progresso, migliorando mercati in tutto il mondo. Tra queste cambiamenti vi è l’emergere dei crypto casino sites, un pattern che non esclusivamente sta migliorando il panorama del gaming, sta altresì accelerando l’adozione delle criptovalute. La nuova era di crypto
کراچی (سہ پہر): (آئی پی ایس) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 700 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ […]
اسلام آباد (سہ پہر): وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ملاقات کی جس میں تعمیری مذاکرات کے عزم کا خیرمقدم کیا گیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے امریکی وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی […]
تہران (سہ پہر) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ وہ ایران امریکی مذاکرات میں ایرانی اسپیکر باقر غالب کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس طرح ہم جنگ کے دوران فوج کے ساتھ کھڑے تھے، آج ہم مذاکراتی ٹیم کے پیچھے کھڑے ہیں۔انہوں […]
نئی دہلی (سہ پہر) سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سنادی۔سابق امریکی سفارتکار نے ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں پاکستان سے متعلق سوالات پر بھارتی اینکر کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی نائب صدر کی پاکستان میں سکیورٹی پر اٹھائے گئے […]
ریاض (سہ پہر) سعودی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک عسکری قوت مشترکہ دفاعی اسٹریٹجک معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گئی ہے۔بیان کے مطابق ایئربیس مملکت کے مشرقی سیکٹر میں واقع ہے اور یہ تعیناتی دونوں برادر ممالک کے درمیان طے شدہ دفاعی تعاون کا حصہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ کے شعلے بجھانے اور فریقین کو مذاکرات پر راضی کرنے کے لیے کلیدی اور تاریخ ساز کردار ادا کیا’ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پہنچ گیا ہے’ پاکستانی دستہ پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیاروں پر مشتمل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کی افواج کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانا، عملی تیاری کی سطح کو بلند […]