راولپنڈی (سہ پہر) آتش بازی کیلئے سامان لیکر جانے والا شخص گرفتار، 10 ڈبیاں، ماچس پٹاخے، 5 انار، پھلجڑیاں، اور شوٹس پٹاخے برآمد زیر حراست شخص کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا، شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران 05 افراد گرفتار 36 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ، […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاﺅن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 08مجرم اشتہاریوں سمیت 22جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ اور ایس پی ایوانِ صدر/پارلیمنٹ ہاو¿س نے مختلف پوائنٹس پر سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ لیا۔افسران و جوانوں کو ڈیوٹی کی نوعیت سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے الرٹ رہنے اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عبد الرشید کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پروقار تقریب کا اہتمام۔ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے سروس کے اعتراف میں ریٹائر ہونے والے پولیس افسرکو تحائف پیش کرتے ہوئے ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) محفوظ اسلام آباد کی جانب مضبوط اور مربوط اقدامات جاری۔ 2026 کی پہلی سہ ماہی میں 597 سرچ آپریشنز،57ہزار961 افراد، 25ہزار سے زائد گھرانوں اور ہزاروں گاڑیوں و دکانوں کی چیکنگ عمل میں لائی گئی،3,383 مشکوک افراد تھانہ جات منتقل کیے گئے، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد، تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) مشرق وسطی میں کشیدگی کے دوران مصالحت کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں کیں آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے تو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی […]
راولپنڈی (سہ پہر) علم حاصل کرنا ہرمسلمان پر فرض ہے تعلیم سب کیلئے ہےاور سب کو تعلیم کے لیے اپنااپنا کردار ادا کرتا چاہیےان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محفوظ علی مبارک نےپرائٹ فیوچر ٹیوشن سنٹر محلہ علامہ اقبال کالونی گلی نمبر13 بالمقابل رائزن انٹرنیشنل سکول ڈھوک حسو راولپنڈی کے افتتاح پر کیا اس موقع پر […]
لاہور (سہ پہر) چوہدری اورنگزیب چئیرمین الکبیر گروپ بیسٹ ٹاون ڈویلپر کا ایشین بزنس ایوارڈ انکے بھائی آفتاب چوہدری نے میاں مجتبی شجاع الرحمن صوبائی وزیر خزانہ و پارلیمانی امور پنجاب سے وصول کیا
اسلام آباد (سہ پہر): اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کے باعث غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر جڑواں شہروں میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے، ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ متبادل ٹریفک پلان جاری کرنے کے ساتھ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہر قسم […]
تہران (سہ پہر): ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو ایٹمی حق سے محروم کرنےکا صدر ٹرمپ کے پاس کوئی جواز نہیں،ہمارا بنیادی مؤقف خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے تحفظ پر مبنی ہے۔ ایک بیان میں صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم کسی ملک پر حملہ کرنے […]