ISLAMABAD (Sapeher Times) The Foreign Office of Pakistan has said that diplomacy continues unabated in Iran-US talks and that Pakistan will continue its sincere efforts to promote peace and stability while maintaining its ongoing diplomatic relations with the US and Iran. Pakistan is actively in touch with both the US and Iran for the sake […]
اسلام آباد (سہ پہر) مزدور وہ محنت کش ہے جو اجرت کے عوض جسمانی محنت (تعمیراتی، صنعتی یا کھیتوں میں) کرتا ہے۔ یہ طبقہ معاشی ترقی کی بنیاد ہے، جو “عالمی یوم مزدور”، کے طور پر یکم مئی کو شکاگو کے شہدا کی جدوجہد کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مزدور کی عزت، منصفانہ اجرت […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی پی او خانیوال محمد عابد نے آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان اور ان کے عظیم سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن “بنیان المرصوص” دشمن کے خلاف پاکستان کی شاندار […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ لیڈی منشیات سپلائر گرفتار 3 کل 300 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر دوران تلاشی 3 کلو […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران687افراد،328 گھرانوں،86 ہوٹلوں،146دکانیں، 348موٹر سائیکلوں اور 127 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے تین افغان شہریوں سمیت 45 مشکوک افراد اور 33 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔فصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈکیتی اور راہزنی میں ملوث خطرناک گروہ کے دو ارکان گرفتار۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے گن پوائنٹ پر چھینی ہوئی نقدی ،قیمتی موبائل فونز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آباد پولیس تھانہ سمبل […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث41 مجرمان اشتہاریوں سمیت 46جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آ پر یشنزاسلام آ باد قاضی علی رضا کی صدر زون کے افسران سے میٹنگ۔جرائم کے خاتمے کے لئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا مرتب کر کے ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائے، زیر تفتیش […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا اسلام آباد میں سکیورٹی صورتحال، انسدادِ دہشتگردی اقدامات اور تھانہ جات میں تعمیراتی کاموں وعوامی سہولت کے خصوصی منصوبہ جات کا جائزہ ۔تمام افسران کو شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، پولیسنگ کے نظام کو مزید مو¿ثر بنانے اورجدید تقاضوں سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) لاہور میں پانچ سال (2021 سے 2026) کے دوران اغوا کی جانے والی 824 خواتین کا تاحال پتا نہ چل سکا’ پولیس ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ کینٹ ڈویژن سے اغوا کی جانے والی 282 خواتین ہیں جن کا کوئی آتا پتہ نہیں’ صدر ڈویژن کی 152 اور سٹی ڈویژن […]